سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
ریاض … سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری طور پر کل ( جمعرات کو) عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل (بروز جمعرات) 8 اگست کو ملک بھر میں عید الفطر...
نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا
نئی دلی…نئی دلی میں بھارتی حکمران جماعت کے کارندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پرتشدد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کو واٹرکینن کا استعمال کرنا پڑا ، بھارتی مظاہرین نے وزیراعظم من موہن سنگھ پر بھی زور دیا...
کراچی: لیاری میں دھماکا، 8 بچے جاں بحق
کراچی…لیاری میں خوفناک دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ لیاری کے علاقے جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب خوفناک دھماکے میں 8 بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے مطابق دھماکے میں8...
صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق
صوابی…: صوابی کے علاقہ امازئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔
کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی ریلے کہاں سے آئے ؟
کراچی…کراچی میں برسات کے دوران صفورہ گوٹھ اور سعدی ٹاوٴن سمیت درجنوں علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ ان علاقوں میں ہی سیلابی ریلے کیوں داخل ہوئے ؟اور کہاں سے آئے؟ کراچی میں کئی بار130 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی، جس کے بعد سڑکیں تالاب بنیں اور...
برسات اور تعصب
سازش
سیلابی ریلے
مہاجر دشمن عناصر
پراسرار انسانی کارستانی
کراچی
کراچی دشمن سرگرمیاں
کراچی میں سیلاب
کراچی والوں کے خلاف سازش
کراچی پاکستان
چلاس: قافلے پر فائرنگ، آرمی کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر شہید
چلاس…گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں نامعلوم افراد نے ایس ایس پی دیامرکے قافلے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں آرمی کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر شہید ہوگئے، فائرنگ سے ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی حلال...
گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں بااثر زمیندار کے بیٹے نے ساتھیوں سمیت 16 سال کی محنت کش لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانے کے محرر کو معطل کر دیا گیا۔جیو نیوز گوجرانوالہ کے دفتر...
کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل
کوئٹہ… ضلع بولان میں مچھ کے قریب مسافر کوچ سے اغوا کیے گئے 8 مسافروں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑیوں سے ملی ہیں۔مسافروں کو رات گئے ضلع بولان کے علاقے کچھ کے قریب اغوا کیاگیا تھا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے...
فضل الرحمان عمران خان اورطالبان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنا چاہتے ہیں، پرویزخٹک
نوشہرہ: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان طالبان اور عمران خان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لئے انہیں یہودی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔
نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے...
حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ
ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را
بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری
ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟
بیٹا: میں اس کو مرغی بولا
ماں: کیکو (کیوں)
بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
اداکارہ میرا کے لیے بری خبر ، ، کیپٹن نوید کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیدیا گیا
لاہور…اداکارہ میرا کے لیے بری خبر ہے، کیپٹن نوید کے والد نے نوید کی شادی کے لئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیدیا، اشتہار میں پڑھی، لکھی خوبصورت دوشیزہ کا رشتہ مانگا گیا ہے۔ 2 برس قبل لاہور میں کیپٹن نوید اور اداکارہ میرا...
چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ
چین سری لنکا میں 1.43 ارب ڈالر سے پورٹ سٹی قائم کریگا۔
کولمبو: (آن لائن) چین اور سری لنکا کے درمیان دارالحکومت کولمبو کے بندرگاہ کے قریب سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر پورٹ سٹی تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ منصوبے پر ایک ارب چالیس کروڑ...
معروف گلوکار کشور کمار کا 84واں یوم پیدائش
بے مثال آواز سے سیکڑوں لازوال گیت تخلیق کرنے والے گلوکار کشور کمار کا آج چوراسیواں یوم پیدائش ہے۔
ممبئی: (دنیا نیوز) کشور کمار 1929ء میں آج کے دن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر میں کے ایل سہگل سے متاثر ہو کر گانے کا...
حسن روحانی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایرانی نومنتخب صدر حسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری نے کی۔
تہران: (دنیا نیوز) حسن روحانی ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں۔ انھوں نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لی ہے۔ 64 سالہ حسن...
اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے: طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دسمبر میں تاریخ ساز جلسہ اور جنوری میں لانگ مارچ کر کے اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی عہدیداروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موذن...
عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں جے یو آئی (ف) کے سربراہ ثابت کریں کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین...
لگتا ہے ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں: خورشید شاہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 158 آئین کا حصہ ہے۔ ترامیم لانے سے لگ رہا ہے کہ ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں۔ رضا ربانی کہتے ہیں اٹھارہویں ترمیم اور صوبائی خود مختاری پر شب خود مارنے کی کوشش ہوئی تو سخت مزاحمت کریں...
جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام
ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد حکام جیلوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے روز دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں خطرناک ملزم قید، قیدیوں کا آزادانہ موبائل فون استعمال۔...
پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم
گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔