کاشفی

محفلین
حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ

ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را
بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری
ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟
بیٹا: میں اس کو مرغی بولا
ماں: کیکو (کیوں)
بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
 
عندلیب

محفلین
فیس بک سے کاپی اور ادھر پیسٹ۔:)
بھیا شاید ایک سال قبل میں نے خود یہاں محفل میں یہ لطیفہ پوسٹ کیا تھا اور اسے یونی کوڈ اردو میں میں نے ہی کمپوز کیا تھا ۔:) یقین نہ آئے تو یہاں سرچ کرکے دیکھ لیجیے ۔:)
ویسے اس لطیفے کو میں نے آج بھی اتنا ہی انجوائے کیا جتنا کہ ایک سال قبل ۔:)
 
میری بہنا۔ آپ صحیح کہہ رہی ہیں۔۔سرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔یقین ہے آپ درست فرما رہی ہیں۔۔
لیکن واقعی میں میں نے یہ فیس بک سے کاپی کیا تھا۔۔
بغیر سرچ کیئے دوبارہ سے یہاں پوسٹ کرنے کے لیئے معذرت! خوش رہیئے۔اور لطیفے کو انجوائے کیجئے۔۔۔
:)
 
Top