ماں

  1. بزم خیال

    ماں تجھے سلام

    ماں ایک رشتہ ، ایک جذبہ ، قربانی کی مثال ، محبتوں کا گہوارہ ، خوشیوں کا پہناوہ ، غموں کے بادل سے اوپر صبر کے پہاڑ کی چوٹی ۔ گود اپنی میں سر سہلاتی ،پیار سے تھپتھپاتی ، آنکھوں سے جھولا جھولاتی ۔ راتوں میں تیری دھڑکنوں کا پہرہ ، انگلی ہی تیری میرا سہارا ، قدموں کا راستہ ،سانسوں سے...
  2. ام اویس

    آئینہ خانہ ۔ ماں

    چاروں طرف آئینے تھے اور وہ ان کے درمیان بیٹھی حیرت سے ادھر اُدھر دیکھ رہی تھی ہر آئینے میں مختلف مناظر کی جھلک تھی تجسس نے اسے مجبور کیا کہ وہ پوری توجہ سے ایک ایک منظر کو غور سے دیکھے اس نے اپنے انتہائی دائیں جانب کے آئینے کو دیکھا اور اسے محسوس ہوا وہ اس منظر میں داخل ہوگئی ہے ۔ بالکل ویران...
  3. مُحمد منصور باری

    مکتوب یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا۔

    ایک بوڑھی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ "اے جی سنئیے گا یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا" بوڑھا باپ آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ، جوان بیٹا آگے بڑھا ذرا سا زور لگایا آسانی سے کھل گیا اور غصے سے بولا: "لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا" باپ مسکرایا اور بولا...
  4. محمد مبین امجد

    ماں

    اماں ۔۔۔۔ اماں۔۔۔۔۔ ذرا کمرے میں آنا اس کی طبیعت خراب ہے۔۔ تو مجھے کیوں بتا رہا ہے جا کہ دائی بشیراں کو بلا لا۔۔۔۔ اور مجھے سونے دے اب۔ اماں ناراضگی چھوڑ دے اب اور میرے ساتھ چل ذرا دیر کیلیے۔۔۔ میں نے کہا نا کہ میں نہیں آرہی۔۔۔۔ بشیراں کو بلا لا۔۔۔ ************************************ جب سے میری...
  5. محمد تابش صدیقی

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    پرسوں گزرے لاہور کے سانحے میں ایک دل کو چیر دینے والی تصویر نظر سے گزری، کہ جس میں دہشت گردی کی شکار ایک شہید کے موبائل پر اس کی ماں کی کال آ رہی تھی۔ ماں کی پریشانی کی ہلکی سی جھلک جو ذہن میں آئی وہ اس نظم کی صورت میں اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ اگرچہ یہ نظم ماں کے کرب کا عشرِ عشیر بیان کرنے...
  6. راحیل فاروق

    ماں جی سے

    تقریباً سات سال پرانی ایک نظم۔ حالات کچھ بدلے نہیں اب تک! کیوں جھگڑتی ہیں بے سبب، ماں جی؟ میں بڑا ہو گیا ہوں اب، ماں جی! بھلے وقتوں کی آپ کی ہے سوچ اب بھلا وقت ہے ہی کب، ماں جی؟ وہ زمانہ نہیں رہا، مانیں! ہے یہی زندگی کا ڈھب، ماں جی میں تو پھر آپ سے ہوا باغی لوگ بھولے ہوئے ہیں رب، ماں جی...
  7. نامی گرامی

    ماؤں کے نام

    اگر اپنے گھر میں اچھی بہو لانا چاہتی ہیں، تو اپنے بیٹے کی اچھی تربیت کریں، ، ، سوچیں آج سے آگے
  8. جاسمن

    ماں

    ماں جیہی عظیم ہستی تے لکھاں نثر نگاراں نے لکھیا تے لکھاں شاعراں نے شاعری کیتی۔ پنجابی شاعر وی ایس ہستی بارے اپنڑے دل دیاں گلاں کہن توں پِچھے نہیں سی رہے۔ ایتھے اسی "ماں" جیہے انمول رشتے تے کیتی جان آلی شاعری شریک کراں گے۔
  9. تجمل حسین

    چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت

    چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت کو جب تخلیق کی ذمہ داری لینے کے لیے چنا جاتا ہے تو وہ ماں بننے جیسے مشکل تر اور آزمائش بھرے مرحلے سے گزرجاتی ہے۔ انجکشن کی سوئی دیکھ کر آنکھیں بھینچ لینے والی لڑکی اپنے پھول سے بچے کو اپنے ہاتھوں سے خود انجکشن دے سکتی ہے۔ کبھی آپ نے تھیلیسیما کے شکار...
  10. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اماں جی اور میں

    ہمیں اماں جی اس وقت زہر لگتیں جب وہ سردیوں میں زبردستی ہمارا سر دھو رہی ہوتیں- لکس ، کیپری کس نے دیکھے تھے..... کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی- سو آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرح چبھتا...اور کان اماں کی ڈانٹ سے لال ہو جاتے !!! ہماری ذرا سی شرارت پر اماں آگ بگولہ ہو جاتیں...اور...
  12. ناصر علی مرزا

    کہیں ہم عورت کو اسی مقام پردوبارہ تو نہیں لے آئے ہیں جہاں پرآج سے چودہ سو سال قبل کھڑی تھی؟

    ’’ماں ‘‘ ایسا نہیں کر سکتی! نعیم اقبال سات ماہ ہوتے ہیں،خانیوال کے ایک گائوں کچا کھوہ میں ماں اپنے تین بچوں کو دودھ میں زہر ملا کر موت کی آغوش میں بھیج دیتی ہے۔ ماں کے ہاتھوں قتل ہونے والے تینوں کمسن بچوں میں چار سالہ ماجد، دو سالہ رضوانہ اور پانچ روز کی نومولود بچی شامل ہے۔ رخسانہ بی بی جو ان...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    اے پیاری ماں! (جَزَاکِ اﷲُ خَیْرًا) ”والدہ ، اُم ، امی ، مادر ، ماں“ ترے ہی نام ہیں تجھ پہ سب قربان ، روح و جاں ترے ہی نام ہیں نو مہینے تک اٹھا کر مجھ کو تو چلتی رہی میری ننھی جان تیرے پیٹ میں پلتی رہی تو ہی سب کچھ ہے مری جاں کے لیے اے پیاری ماں! جانِ جاں، جانِ جہاں ،جانِ جہانانِ جہاں دل میں...
  14. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    سچا شرک دُور پرے اَسماناں تے رب سچے دا ناں ہیٹھاں اسی جہان وِچ بس اِک ماں ای ماں
  15. کاشفی

    ٹیچر کو مرغی بولا

    حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟ بیٹا: میں اس کو مرغی بولا ماں: کیکو (کیوں) بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
  16. محمد بلال اعظم

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    ماں میں آیا تھا گلزارؔ کی اپنی جنم بھومی دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم ماں میں آیا تھا تری پیروں کی مٹی کو، میں آنکھوں سے لگانے کو وصل کے گیت گانے کو، ہجر کے گیت گانے کو ترے جہلم کے پانی میں نہانے کو ترے میلوں کے ٹھیلوں میں جھمیلوں میں، میں خوش ہونے اور ہنسنے کو اور رونے کو میں وہی میلا کچیلا...
  17. محمدعمرفاروق

    اصلاح درکار ہے

    کہتے شوہر کے دل کا راستہ اسکے پیٹ سے ہو کر جاتا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ یہ کہاوت صرف کسی خاص علاقہ کے لوگوں کے لئے مخصوص ہیے بالکہ دنیا کے ہر ملک میں ہر شہر میں اور دنیا کی ہر زبان میں ایسی کہاوتیں ، ضرب المثل ، محاورے رائج ہیں۔ لیکن اس کہاوت کا تعلق کھانے پینے سے زیادہ محبت سے ہے۔ بچہ جب زندگی...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ ماں کے آنچل پہ شبنم ٹپکتی رہی، از: مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی(شعری مجموعہ)

    برادرم مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی کا شعری مجموعہ :redrose: ماں کے آنچل پہ شبنم ٹپکتی رہی:redrose:
  19. محمدعمرفاروق

    ماں کا قرض

    ایک بیٹا پڑھ لکھ کر بہت بڑا آدمی بن گیا. والد کی وفات کے بعد ماں نے ہر طرح کا کام کر کے اسے اس قابل بنا دیا تھا. شادی کے بعد بیوی کو ماں سے شکایت رہنے لگی کہ وہ ان کے اسٹیٹس میں فٹ نہیں ہے. لوگوں کو بتانے میں انہیں حجاب ہوتا کہ یہ ان پڑھ ان کی ماں - ساس ہے. بات بڑھنے پر بیٹے نے ایک دن ماں سے...
  20. محمد بلال اعظم

    فراز معذرت (ایک دوست کی شادی پر)

    @fahim بھیا کی منگنی کی اطلاع آج مقدس باجی نے دی، تو مجھے احمد فراز کی ایک نظم یاد آ گئی، تو میں نے سوچا کہ شریکِ محفل کر دیتا ہوں، شاید کسی کو پسند آ جائے۔ معذرت (ایک دوست کی شادی پر) میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی نظم کہوں جس کے الفاظ میں پا زیب کی جھنکاریں ہوں جس کے ہر بند میں رقصاں ہوں...
Top