مناقب و مدحت اہلِ بیت

کاشفی نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 10, 2014

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    جب خدا کو پکارا علی آگئے
    (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت اعلی شراکت
    بہت دعائیں کاشفی بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    اللہ رب العزت آپ اور آپ کے عزیزوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین ثم آمین
    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    مکر اور خودنمائی کے اس دور میں
    جب نہ معلوم ہو اجنبی کون ہے

    (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
     
    • زبردست زبردست × 2
  5. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    جب خدا کو پکارا علی آگئے
    (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ برادرم :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ محترم کاشفی بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہان میں خوش و خرم رکھے۔۔آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جیتے رہیئے برادر :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393

    اللھمہ عجل لولیک الفرج

    نظروں سے آپ کیوں ہیں نہاں
    آبھی جائیے آجائيے امام زمان
    دین خدا ہے دشمن دیں کے حصار میں
    دلوائے جلد فتح ہمیں کارزار میں
    دم گھٹ رہا ہے ایٹمی گرد و غبار میں
    ہر لمحہ کٹ رہا ہے فقط انتظار میں
    سینے میں دل ہے غم سے نہاں
    آبھی جائیے آجائيے امام زمان


    نسل یزید و شمر کے پھر اٹھ رہے ہیں سر
    چھایا ہوا ہے خوف دل خاص و عام پر
    ہے مومنوں سے برسر پیکار اہل “شر؟”
    مغموم ہیں فضائيں شریعت ہے نوحہ گر
    اے مالک زمین و زماں آبھی جائيے


    تر ہورہی ہے خون سے دنیائے آب و گل
    ابلیس بھی ہے لوگوں کے کرتوت پر خجل
    چہرے ہیں زرد ہجر کے مارے یہ مضمحل
    کانوں سے اہل نار کے اب جل رہے ہیں دل
    کعبہ سے اٹھ رہا ہے دھواں آبھی جائيے


    نظروں سے آپ کیوں ہیں نہاں
    آبھی جائیے آجائيے امام زمان
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    العجل یا امام، یا امامِ زماں!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    العجل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں کاشفی بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے۔۔آمین
    شکریہ قیصرانی بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    جزاک اللہ۔
     
  17. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔
    اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    آپ بھی جیتے رہیئے ہمیشہ برادر:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393

    ابوذر زیدی
     
  20. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر