حسین

  1. سید عمران

    حُبِّ اہلِ بیت جزوِ ایمان ہے

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی مقدس و پاکیزہ ترین ہستی ہیں۔ جو شخص ایمان کی حالت میں آپ کی تھوڑی دیر کی بھی صحبت اختیار کرلیتا ہے اور ایمان پر ہی اس کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس صحبت کی برکت سے اس کا شمار بھی دنیا کی بہترین ہستیوں میں ہونے لگتا ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  2. سیدہ شگفتہ

    کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین

    منقبت حضرت امام حسین ابن علی کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین ہر صاحب عرفان کا ایمان ہے حسین دیوان ہے خالق کا یہ قرآن ہے حسین تولے گا جو ایمان وہ میزان ہے حسین لہجے سے خدا ہو وہ ثناخوان ہے حسین جنت کا جو مالک ہو وہ سلطان ہے حسین دنیا میں بھی وارث ہے نگہبان ہے حسین خالق کی فتح کا یہاں اعلان ہے...
  3. حسن محمود جماعتی

    مرے حسین تجھے سلام::: حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

    جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے جن کو کاندھوں پہ آقابٹھاتے رہے اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے جو جوانانِ جنّت کے سردار ہے جس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے جو سراپائے محبوبِ غفّار...
  4. کاشفی

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے
  5. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    نور مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  6. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  7. کاشفی

    چلو حُسین سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے

    چراغِ زیست کے آگے یہ تیرگی کیا ہے چلو حُسین سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے میرے وطن میں خزاؤں کا راج رہتا ہے بہت عجیب یہاں کا مزاج رہتا ہے بہارِ نو سے زمانے کو دشمنی کیا ہے چلو حُسین سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے خدا کے نام پہ دنیا میں اک تماشا ہے ہر ایک ہاتھ نے اپنے لئے تراشا ہے سمجھ سکا نہ کوئی بھی...
  8. کاشفی

    محسن نقوی سلام: کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے؟ - محسن نقوی شہید

    سلام (محسن نقوی شہید) کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے؟ منسوب ہیں جو خاکِ رَہ بوتراب سے مشکل کشا ہیں پاس، فرشتو ادب کرو مشکل میں ڈال دوں گا سوال و جواب سے خیبر میں دیکھنا یہ ہے جبریل یا اَجل لپٹا ہوا ہے کون علی کی رکاب سے پہلے یہ ضد تھی خواب میں دیکھیں گے خُلد کو اب ضد یہ ہے کہ خلد میں جاگیں...
  9. کاشفی

    محسن نقوی سلام: بصَد رکُوع و سجود و قیام کہنا ہے - محسن نقوی شہید

    سلام (محسن نقوی شہید) بصَد رکُوع و سجود و قیام کہنا ہے حسین ابنِ علی پر سلام کہنا ہے زباں کو چاہیے کچھ اعتمادِ خاکِ شفا ہمیں جبیں کو معلّیٰ مقام کہنا ہے غمِ حسین میں اک اشک کی ضرورت ہے پھر اپنی آنکھ کو، کوثر کا جام کہنا ہے یہ نام کیوں نہ کروں زندگی میں وردِ زباں؟ مجھے لحد میں علی کو امام کہنا...
  10. شعبان نظامی

    راکب دوش نبیﷺ حسینؓ ابن علیؓ

    نواسۂ رسولﷺ، جگر گوشۂ بتولؓ حضرت امام حسینؓ اور آپؓ کے جانثاروں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیجئے۔ سلام یا حسینؑ
  11. کاشفی

    جوش سلام - جوش ملیح آبادی

    سلام جوش ملیح آبادی لکھنوی طبع میں کیا، تیغِ بُرّان میں روانی چاہیئے گل فشانی تا کُجا، اب خون فشانی چاہیئے بستہء زنجیرِ محکومی! خبر بھی ہے تجھے؟ مہرومہَ پر تجھ کو عزم حکمرانی چاہیئے مرقدِ شہزادہء اکبر سے آتی ہے صدا حق پہ جو مٹ جائے، ایسی نوجوانی چاہیئے شاہ فرماتے ہیں "جا لے جا...
  12. م

    مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم

    مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم چند روز قبل بندہ صبح سیر کے لیے نکلا تو میرے ایک استادِ محترم سرِ راہ ملے اور واک میں ساتھ ہو لیے۔ انہوں نے ایک بات کی جس پر میں ان کے ساتھ متفق نہیں ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان بھی عجیب قوم ہیں جنہوں نے اپنے پیغمبر کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے تھوڑے ہی...
  13. کاشفی

    میرا حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    میرا حسین علیہ السلام(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) یوں تو ہے فکر بشر کی انتہا میرا حسین علیہ السلام اک نئی تاریخ کی ہے ابتدا میرا حسین علیہ السلام دین حق خطرہ میں تھا کام آگیا میرا حسین علیہ السلام مشکلیں سب کی تھیں اور مشکلکشا میرا حسین علیہ السلام ساری دنیا کے لئے اک...
  14. ا

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    سلام بحضور سیّد الشہداء امام حسین لباس ہے پھٹا ہوا ،غبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے یہ جسکی ایک ضرب سے ، کمالِ فنِ حرب سے کئی شقی گرئے ہوئے تڑپ رہے ہیں کرب سے غضب...
  15. ف

    سلام خونِ شہیداں حسین زندہ باد

    طلسم سود و زیاں ہو کہ ظلمت باطل فیصل دار و رسن ہو کہ کوچہ قاتل دیار ظلم و ستم ہو کہ صید گاہ رقیب وہ کئی جادہ پرخار ہو کہ شہر صلیب رہ حیات میں جب یہ مقام آتے ہیں حسین سارے زمانے کے کام آتے ہیں نمود صبح ازل سے حدودِ امکاں تک فرات و نیل کے ساحل سے چاہ کنعاں تک ستیزہ کار رہا ہے ہر ایک...
Top