قصیدہ

  1. محمد تابش صدیقی

    نعیم صدیقی نعتیہ قصیده ٭ یہ قولِ مؤکّد ہے بہ الفاظِ مشدّد ٭ نعیم صدیقیؒ

    یہ قولِ مؤکّد ہے بہ الفاظِ مشدّد اللہ کے حمّادِ معظّم ہیں محمّدؐ ایمان کا سرچشمہ ہے تو، صدق کا پیکر ہر سحر کا ہے توڑ تو، ہر کذب کا ہے رد آتا ہے میرے بعد وه قدوسیوں کے ساتھ عیسٰیؑ نے یہ فرمایا کہ ہے ”اسمہٗ احمدؐ“ اے قومِ محمدؐ! مجھے آتی ہے ندامت آئینِ محمدؐ ہے، نہ اخلاقِ محمدؐ اے ختم رسلؐ...
  2. کاشفی

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  3. حسن محمود جماعتی

    شہزاد قیس کی 4 حصوں پر مشتمل غزل(رَدیف ، قافیہ ، بندِش ، خیال ، لفظ گری) پر تبصرہ درکار

    یہاں شہزاد قیس کی مشہور زمانہ غزل (ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری) پر تبصرہ درکاہے کہ یہ عمومی غزلوں سے ہٹ کر، امراء القیس کے طویل قصیدوں کی طرز پر ہے۔ یہ غزل چار حصوں پرمشتمل ہے۔ پہلے حصے میں صرف پہلا مصراع مفرد الفاظ پر مبنی ہے۔ دوسرے حصے میں صرف دوسرا مصراع مفرد الفاظ پر مشتمل ہے۔ تیسرے...
  4. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  5. کاشفی

    ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے - منظر بھوپالی

    مدح مولا علی علیہ السلام (منظر بھوپالی) ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے تب ہی یہ نام سرلامکاں بھی سات میں ہے بھلا علی سے کسی کا مقابلہ کیسا علی کے جیسا کہاں کوئی کائنات میں ہے علی کے نام ملتا ہے نورِ دیں و ایماں علی تو آج بھی روشن میری حیات میں ہے دہن میں ذائقہ رہتا ہے آبِ کوثر کا زباں پہ...
  6. کاشفی

    خدا کے گھر سے علی ملیں گے ، علی کے گھر سے خدا ملے گا - منظر بھوپالی

    مدح مولا علی علیہ السلام (منظر بھوپالی) ابھی کُھلے گی جیدارِ کعبہ، جہاں کو مشکل کُشا ملے گا خدا کے گھر سے علی ملیں گے، علی کے گھر سے خدا ملے گا ہزار کوشش کرے زمانہ، علی بلافضل ہی رہے گا شکست کھائیں گی سب ہوائیں، چراغ جلتا ہوا ملے گا بھٹک رہے ہو یہ کس ڈگر پر، عبادتوں کا غرور لے کر علی کی چوکھٹ...
  7. فرخ منظور

    قصیدہ مدیح خیر المرسلین از محسن کاکوروی

    قصیدہ (بشکریہ شاہد فاروق صاحب) مدیح خیر المرسلین از محسن کاکوروی (حصہ اول) سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل برق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جل گھر میں اشنان کریں سرو قدانِ گوکل جاکے جمنا پہ نہانا بھی ہے اک طولِ امل خبر اڑتی ہوی آئی ہے مہابن میں ابھی کہ چلے آتے ہیں تیرتھ کو ہوا پر بادل...
  8. نوید صادق

    حمدیہ قصیدہ ۔۔۔ قاضی حبیب الرحمٰن

    قاضی حبیب الرحمٰن حمدیہ قصیدہ زوروں پر ہے چشمہء نور اپنا ظرف، اپنا مقدور! شمسِ حقیقت کے ہوتے سارے وہم و گُماں کافور ایک ہَوا کی آہٹ پر ناچ اُٹھا شہرِ مَزمور! کسی خیال کی لذّت میں رہتا ہے غم بھی مَسرور ایک خَلا کی نسبت سے دل ہے خَلوت سے مَعمور جیسے ہے ہر چیز، یہاں...
  9. فرخ منظور

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    قصیدہ دل کہ اک طوفاں زدہ کشتی بہ موجِ اشکِ غم جس کا افسانہ شکستہ بادباں پر ہے رقم دل کہ گھر اللہ کا لیکن بتوں کی جلوہ گاہ فطرتاً وہ کس قدر معصوم لیکن متہم اور اس تہمت کے پس منظر میں اُن جذبوں کی دھوم جن کی ہر لغزش خود اپنی حد میں بے حد محترم آدمی اِک بے سہارا ناؤ مانجھی کے بغیر زندگی اندھے...
  10. ا

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں ادھر سے انوار ہنستے آتے ادھر سے نفحات اٹھ رہے...
Top