انڈا

  1. محمد اجمل خان

    انڈے یا ڈنڈے

    انڈے یا ڈنڈے پہلے زمانے میں بچے انڈے سے زیادہ ڈنڈے کھاتے تھے، پھر جا کر کہیں امتحان میں کامیاب ہوتے تھے۔ اب قانوناً بچوں کو ڈنڈے مارنا حرام ہے، اس لئے سارا زور انڈے کھلانے پہ ہے۔ مائیں انڈے کھلائے بغیر اپنے بچوں کو اسکول جانے نہی دیتیں۔ اگر بچہ انڈا کھائے بغیر اسکول چلا جائے تو مائیں سارا دن...
  2. عباس اعوان

    پردیسی انڈا فرائی

    اکثر محفلین یہاں پر پوسٹ کرتے پائے جا تے ہیں کہ میں نے یہ بنا کر کھایا، یہ چیزمیں نے یوں بنا کر کھائی ، الخ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ وہ ترکیب بھی شئیر کروں جس سے میں انڈا فرائی کر کے کھاتا ہوں۔ ترکیب:۔ ۔فرج میں سے امپورٹد مکھن نکالیں، (پہلے میں ڈنمارک سے درآمد شدہ مکھن استعمال کرتا تھا، اب...
  3. کاشفی

    ٹیچر کو مرغی بولا

    حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟ بیٹا: میں اس کو مرغی بولا ماں: کیکو (کیوں) بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
Top