انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خوش خبری سنائی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ہمارے ہردلعزیز بھائی محمداحمد کو بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔
:redheart:
اللہ تعالیٰ شہزادے کو خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اسے نیک اور صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک...
محفل کے دیرینہ رکن عمر سیف بھائی کو اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازتے ہوئے بیٹا عطا فرمایا ہے۔ ماشاء اللہ
عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
:congrats::prince::a6::rose::birthdaycake::redheart::chill:
پرسوں گزرے لاہور کے سانحے میں ایک دل کو چیر دینے والی تصویر نظر سے گزری، کہ جس میں دہشت گردی کی شکار ایک شہید کے موبائل پر اس کی ماں کی کال آ رہی تھی۔
ماں کی پریشانی کی ہلکی سی جھلک جو ذہن میں آئی وہ اس نظم کی صورت میں اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ اگرچہ یہ نظم ماں کے کرب کا عشرِ عشیر بیان کرنے...
کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا
لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر نے اپنے جواری بیٹے رحمان قادر سے تمام رشتے توڑ لیے اور اسے عاق کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کی زندگی کا ایک شرمناک اور افسوسناک لمحہ ہے وہ خود اپنے لئے کوئی سزا...
حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ
ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را
بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری
ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟
بیٹا: میں اس کو مرغی بولا
ماں: کیکو (کیوں)
بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا
ہوتی رہی دھک دھک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا
شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر
حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا
عاشق ہیں جتنے دیدہ ور، تو سب کا منظورِ نظر
نتھا ترا، فجّا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا
اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں
کچھ نے...
اماّں باہر کھیلنے جاوٴں؟
ماں کی جیسے جان ہو نکلی
گھبرا کر بچّے سے بولی
رکو بیٹا ذرا رُک جاوٴ
پہلے باہر کا منظر دیکھ آوٴں
ماں کی بات اور گھبراہٹ پر
بچّہ ہنس کر ماں سے بولا
امّاں تم بھی حد کرتی ہو
کراچی میں رہ کر ڈرتی ہو
دیکھو پچھلے دو گھنٹوں میں
نہ تو کوئی گولی چلی ہے
نہ ہی کوئی لاش گری ہے...