مسلح افواج جواب دینے کے لیئے آزاد ہیں۔ انٹونی
بھارت کے وزیرِ دفاع اے کے انٹونی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج کسی بھی شرانگیزی کا جواب دینے کے لیئے آزاد ہیں۔
مکمل خبریں پڑھنے کے لیئے ادھر کلک کیجئے۔۔
ceasefire violations
cross-border terrorism
defence minister a.k. antony
india-pakistan bilateral ties
loc killings
loc tensions
بھارت مداخلت
بھارتی شر انگیزی
بھارتی مسلح افواج
پاکستان
جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم
چدمبرم نے ان خدشات کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات ان کے کنٹرول سے آؤٹ ہو کر دوبارہ 1990 کی طرح ہوسکتے ہیں جب کشمیر کے پنڈت کمیونٹی کو وادی چھوڑ کر زبردستی نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔
مکمل خبر پڑھنے کے...
We have one vision and one goal: VP
The Akhbar Al Sa’ah bulletin issued by the Emirates Centre for Strategic Studies and Research, in an editorial on Saturday, quoted the assertion of His Highness Shaikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Vice-President and Prime Minister of the UAE and Ruler of...
محبت کیلئے وقت نہیں، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہوں،نرگس فخری
ممبئی…بھارتی فلم نگری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے ان کے پاس محبت کے لیے وقت نہیں ، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہیں۔راک اسٹار لور اسکرین پر جلوہ گر ہونے والی نرگس فخری 2 سال کے وقفے کے بعد اب مدراس کیفے میں نظر آئیں گی۔ ان...
ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ …وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ نے شہدا کے لواحقین سے گفت گو میں اعلان کیا کہ وفاقی حکومت،بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔تاہم ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔ ایک...
اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی
اسلام آباد…اسلام آباد کے نواحی علاقے بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ، ذکاء اللہ کا تعلق بھوانا سے تھا ، اس کے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بارہ کہو اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت شناخت...
بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افرادہلاک،150 زخمی
بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک اور150افراد زخمی ہوگئے۔بغدادمیں ہونے والے کار بم دھماکوں میں مارکیٹوں اور پارکوں کو نشانہ بنایا گیا۔عیدکی چھٹیوں پر تفریحی مقامات پررش کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔جبکہ...
کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایس ایچ او جاں بحق،چار بچے،دو اہلکار زخمی۔
کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں کلی عالمو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی محب اللہ جاں بحق ہو گئے، فائرنگ سے ایس ایچ او کے چار بچوں سمیت دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔
ایس ایچ او محب اللہ کلی عالمو کے...
کوئٹہ،نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ،دس نمازی جاں بحق،26زخمی
کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ میں عید نمازکے بعد جامع فاروقیہ میں مسلح افراد کی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 10 نمازی جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے،سابق صوبائی وزیر بال بال بچ گئے۔
سریاب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان...
کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق
خود کش حملہ آور نے عین صف بندی کے وقت خود کو اڑا دیا، فیاض احمد سنبل چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے، بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے، بلوچستان سے سی ایس ایس میں ٹاپ کیا۔ صدر، وزیراعظم، چاروں وزراء اعلیٰ سمیت سیاسی و مذہبی رہنماﺅں کی جانب سے...
یمن میں ڈرون حملے، 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک
یمن میں ہونے والے تین امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
صنعاء: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے ایک حملہ دارالحکومت صنعاء سے تقریبا 175 کلومیٹر شمال میں ضلع وادی عبیدہ میں ہوا۔ وہاں مشتبہ شدت پسندوں...
سعودیہ میں خود کش حملوں کی منصوبہ بندی، 2 گرفتار
۔
سعودی عرب میں 2 مشتبہ افراد کو خود کش بم حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
ریاض: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے یہ دونوں افراد بیرون ملک القاعدہ کی قیادت کے ساتھ رابطے میں...
دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا،شہباز شریف
راجن پور(دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے عید راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی،شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین سے عید ملنے لال گڑھ پہنچ گئے جہاں وہ ان سے گھل مل گئے۔اس...
کوئٹہ میں شہید پولیس افسر فیاض سنبل کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی
لاہور…کوئٹہ میں خود کش دھماکے میں شہید ہونیو الے ڈی آئی جی فیاض سنبل کی میت لاہور پہنچا دی گئی ، جس کے بعد ایلیٹ ٹریننگ اسکول بیدیاں روڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں آئی جی پنجاب ، صوبائی وزرا اور پولیس...
بھارت کے انتہا پسندوں نے’ دوستی بس‘ کو گھیر لیا، پاکستان کیخلاف نعرے بازی
لاہور…دہلی سے لاہور آنے والی دوستی بس کو بھارتی انتہا پسندوں نے امرتسر میں گھیر کر روک لیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔ لاہور آنے والی دوستی بس بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے روانہ ہوئی تھی، بس جب امرتسر پہنچی تو واہگہ...
سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد
ریاض…نیوزی لینڈ سے درآمد شدہ خشک دودھ اور ان سے بنی اشیا پر چین ، روس اور کئی دوسرے ملکوں کے بعد سعودی عرب نے بھی پابندی لگا دی ، سعودی حکام نے نیوزی لینڈ سے درآمد تمام آلودہ دودھ کی مصنوعات کو بندرگاہ پر روک لیا ہے، تاہم کچھ اشیاء اب...
قلعہ عبداللہ میں بم دھماکہ، ڈپٹی کمشنر محافظ اور ڈرائیور سمیت زخمی
قلعہ عبداللہ…بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر اپنے محافظ اور ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر بشیر بنگلزئی تراویح کے بعد اپنی رہائش گاہ آرہے تھے۔ جب وہ گھر کے بیرونی گیٹ کے قریب...
ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ
نیویارک....ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق...