ابوظہبی: عورت کا موبائل اور ہینڈبیگ اسنیچ کرنے کے بعد گینگ پکڑا گیا

کاشفی

محفلین

mugging07082013.jpg

مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
یہ ہوتا ہے قانون اور اس کی عملداری۔
اب ان مجرموں کو سزا ملے گی تو دوسرے ایسے لوگوں کو عبرت حاصل ہوگی اور وہ ایسا قدم اٹھانے سے پہلے ذرا سوچیں گے۔
لیکن The pair was also assisted by three accomplices — all Pakistanis — پڑھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے کہ ہمارے بھائیوں نے اس جگہ کو بھی وطن ہی سمجھ رکھا ہے۔
 
ناٹ آل پاکستانیز۔ بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنے میں وہی لوگ شامل ہیں جن کے بڑوں نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی۔۔اور جن کے لوگ پاکستان میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر عام کرنے میں پیش پیش تھے۔۔ یہ لوگ پاکستان کے ساتھ ساتھ اسلام کا نام بھی بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتے۔
ان لوگوں سے یو اے ای، سعودی عرب اور پاکستان کی جیلیں بھری پڑی ہیں۔۔
 
عمر سیف

محفلین
یہ کوئی ایک خبر نہیں ۔۔ ایسی بہت سی خبریں آئے روز اخبار میں آتی رہتی ہیں ۔۔ اکثریت پاکستانیوں کی ہوتی ہے۔ زیادہ تر مزدور ، رنگ ساز، الیکٹریشن یا وہ افراد ہوتے ہیں جن کی آمدنی 100 دینار سے کم ہے( پاکستانی 28 سے 29 ہزار)
ابھی چند روز پہلے ہی ہمارے پاکستانی جوانوں نے ایک دکان کو لوٹا ہے۔ ذہانت چیک کریں کہ تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے، بجائے کیمرے کی وہ ڈیوائس بند کریں جو ریکارڈنگ کرتی ہے، ٹی وی سکرین بند کر دی جس پہ ان کی تصاویر آرہی تھی۔ :)
اگلے ہی روز پکڑے گئے۔
 
ایسے لوگوں کیلئے پاکستانی کہنے کے بجائے ڈیفرینشیٹ کرتے ہوئے اس کی کمیونیٹی یا اس کے قبیلے کا نام لینا چاہیئے۔۔ اس کے چکر میں سب پاکستانیوں کو رگڑا نہیں ملنا چاہیئے۔۔:)
 
شناختی کارڈ پاکستانی ہوتا ہے نا ان کے پاس ۔۔ خیر ۔۔ انہی چند لوگوں کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی کی بدنامی ہوتی ہے ۔۔
اور یقین کریں کہ آج کل ٹرینڈ ایسا چل نکلا ہے کہ نوکری کے لیے سپیشل اشتہارات میں لکھتے ہیں کہ "پاکستانی اپلائی نہ کریں"
 
متفق!
 
Top