قومی اسمبلی جرائم پیشہ افراد سے بھری ہوئی ہے - عمران خان کا دعویٰ
راولپنڈی میں ایک جلسہء عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ قومی اسمبلی جرائم پیشہ افراد سے بھری ہوئی ہے۔۔
یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان بھی موجود ہیں۔۔
مکمل خبر پڑھنے کے...
بینظیر قتل کا معمہ کبھی حل نہیں ہوگا، بدستور معمہ ہی رہے گا،ہیرالڈو منوز
نیو یارک…بے نظیر کے قتل کا معمہ کبھی حل نہیں ہوسکے گا ، یہ بدستور ایک معمہ بنا رہے گا ، اس بات کا دعویٰ بے نظیر قتل کیس میں تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم کے سربراہ اور یو این کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل ہیرالڈو منوز نے...
مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے
ئی دہلی…بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا معیارِ زندگی،دیگرمذاہب سے کم ہے۔ یہ بات بھارت کے ایک سرکاری ادارے کے سروے میں سامنے آئی ہے۔بھارت کی Ministry Of Statistics and Programme Implementationکے تحت کام کرنے والے ادارے، نیشنل...
ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی
نیو دہلی: (دنیا نیوز) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر باسٹھ روپے پینتیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر
کراچی…دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وٴکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے دباوٴ اور بین الاقوامی سطح پر...
متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ
لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سونے کی کھپت میں پچھلے سال کے مقابلے میں چالیس فیصد اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ماہ جون کی پہلی چوتھائی کے...
ڈیانا کی ہلاکت، برطانوی پولیس نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع
برطانوی پولیس نے شہزادی ڈیانا کی 1997ء میں ہلاکت سے متعلق نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔
لندن: (آن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ہیڈ کوارٹرز کے مطابق شہزادی ڈیانا اور ان کے ساتھی ڈوڈی الفائد کی ہلاکت...
شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی
ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔
استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے
کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد
جکارتہ…انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کے وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی ۔ایشیا میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں جکارتہ میں کانفرنس کا انعقاد...
بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7یا 8آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا...
ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار
پشاور…ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی،ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کوبھجوائی تھی جہاں ڈگری...
وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویرتھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔
وزیراعظم...
مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی دو دنوں میں رہائی کا امکان
قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آئندہ دودنوں میں رہائی کا امکان ہے۔
مصر میں صدر حسنی مبارک کے وکلاء کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن کی طرف سے اُن کے موکل کو بے گناہ قرار دینے کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں رہائی کا امکان ہے۔...
قصیدہ در مدح جناب سیّدہ سلام اللہ علیہا
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
کہاں ممکن بھلا اُس کی ثنا ہے
کہ جس کا مدح خواں خود کبریا ہے
نہ میں کچھ ہوں نہ کچھ میری ثنا ہے
قصیدہ فاطمہ کا ہل اتیٰ ہے
وہ عصمت جس کی مریم ابتدا ہے
اسی عصمت کی زہرا انتہا ہے
جہاں عورت کا جو بھی مرتبہ ہے...