لیبیا میں اردن کا شاہی طیارہ ہائی جیک
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نے اردن کے شاہی طیارے کو ہائی جیک کر لیا۔
طرابلس: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی جیک ہونے والا طیارہ عمان جا رہا تھا کہ طرابلس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسلح افراد نے جہاز پر دھاوا بول دیا اور اس میں...
اغوا برائے تاوان :نیول انٹیلی جنس کے ملوث ہونے پر سیاسی حلقوں میں ہلچل
اسلام آباد…کراچی میں تاجروں اور صنعت کاروں کے اغوا برائے تاوان میں نیول انٹیلی جنس کے افسر اور اہلکار کے ملوث ہونے کے انکشاف نے سیاسی حلقوں میں بھی ہلچل مچادی ہے ۔ اے این پی کے سینیٹر زاہد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ اگرکوئی...
8بڑے سناروں کا اغوا، کروڑوں روپے تاوان کی ادائیگی پر رہائی
سادہ لباس افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرکے تاجروں کو دن دہاڑے آنکھوں پر پٹی باندھ کر اپنے ہمرا لے گئے فوٹو: فائل
کراچی: کراچی میں سونے چاندی کے زیورات ،قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں اور خالص سونے کی خریدوفروخت کرنے والے تاجروں...
اغواء برائے تاوان
بھتہ خور ادارے
حساس ادارے کی کالی بھیڑیں
دہشت گرد ادارے
سونار
عدم تحفظ کا شکار
پاکستان
کراچی
کراچی دشمن عناصر
کراچی کے خلاف دہشت گردی
حساس ادارے کے اہلکاروں کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی (رپورٹ # آغا خالد) نیول انٹیلی جنس کے افسران اور اہلکار ایک گینگ بنا کر قانون سے ماورا متعدد تاجروں اور صنعت کاروں کو اغوا کر کے بھاری تاوان وصول کر رہے تھے اور حیرت انگیز طور پر مغویوں کو نیول انٹیلی جنس کے ہیڈکوارٹر متصل...
پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت
اسلام آباد … دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی...
برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شام کے خلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ ادھر امریکا کا کہنا ہے قرارداد مسترد ہونے کے باوجود برطانیہ سے مشاورت جاری رکھیں گے۔ روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں برطانوی...
شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی
شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا
شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا
کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔
ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
بلوچستان کی صورتحال، اے این پی کا سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ
بلوچستان کی صورتحال پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ کی زیر صدارت سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو کارکنوں کے...
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی...
پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملے
کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سالوں سے نیٹو ٹینکرز پرحملوں اور سامان لوٹنے کے بعد انھیں آگ لگانے کے سیکڑوں واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ کراچی سے افغانستان میں نیٹو فورسز کیلیے سامان رسد بلوچستان کے علاقے...
مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح کا ایک نہایت سنگین اور گھناونا شوشہ ہے۔ کیا یہ شوشہ محض الزام ہے یا اس کے ذریعے عوام کو یہ نئی لائن دی گئی ہے کہ آپ کی بچت اسی میں ہے کہ آپ مہاجر ری پبلکن آرمی...