اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی
الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
سینٹ پیٹرس برگ …اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں جاری جی20 کے اجلاس کے دوسرے روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا...
کنٹینرز چوری؛ امریکی تردید کے بعد ایم کیوایم کیخلاف سازشوں کا سلسلہ بند ہوجانا چاہئے، رابطہ کمیٹی
تمام انٹیلی جنس ایجنسیاں پورٹ پر موجود ہوتی ہیں ایسی صورتحال میں کنٹینرز غائب کرنا کسی کے لئے بھی ممکن نہیں، بابر غوری فوٹو:ایکسپریس نیوز
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ...
تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ،انٹیلی جنس رپورٹ
کراچی…انٹیلے جنس اداروں نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں انکشاف کیاہے کہ تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ، القاعدہ اورجنداللہ بھی اغوا برائے تاوان اور بڑے جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ 458 ٹارگٹ کلرز کا پتہ لگایا گیا ہے،...
آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے...
کولکتہ:مدر ٹریسا کی سولہویں برسی پر خصوصی دعائیں
کولکتہ…سماجی خدمت کے لیے مشہور مدر ٹریسا کی سولہویں برسی کے موقع پر کولکتہ میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔مدر ٹریسا کی برسی کے موقع پر مشنریز آف چیریٹیز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیااور خصوصی دعائیں بھی...
لندن:100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،200 افراد زخمی
لندن…برطانیہ کی کینٹ کاؤنٹی میں پل پر 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، واقعے میں تقریباً 200 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کینٹ کاوٴنٹی میں نیو شیپی کراسنگ پل پر صبح اس وقت پیش آیا جب لوگ دفاتر جا رہے تھے ، حادثہ گہری دھند کی وجہ سے ہوا جس...
شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ
دمشق…شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے ۔ا قوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3ستمبر2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار...
مصر میں چار ٹیلی ویژن چینلز بند کرنے کا حکم
مصر میں ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک ٹی وی چینل سمیت چار ٹیلی ویژن چینلز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
قاہرہ: (دنیا نیوز) ان چینلز میں الجزیرہ کا مقامی چینل مبشر مسر، اخوان المسلمون کا احرار 25، اسلامی چینل القدس اور ليرموك شامل ہیں۔ تین جولائی کو...
لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا
لاہور…لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑالیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے...
شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی جارحیت ہو گی
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے منظوری کے بغیر شام کے خلاف کوئی بھی فوجی کارروائی ’جارحیت‘ ہو گی۔
صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے شام کے خلاف فوجی...
امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا
واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی میں ساڑھے 3گھنٹے کی بحث کے بعدشام پرحملے کی قراردادکے مسودے پراتفاق کرلیاگیا۔قرار داد میں حملے کی کم سے کم مدت 60 اور زیادہ سے زیادہ مدت90 دن اور شام میں امریکی فوج نہ اتارنے کی شرائط شامل ہیں۔مسودے...