کاشفی

محفلین
News008.jpg

ماخذ: قومی اخبار
 

کاشفی

محفلین
US refutes claims of 19,000 missing containers
Karachi-Port-US-Containers_9-5-2013_116879_l.jpg

ISLAMABAD: The US Embassy has refuted claims of 19,000 US/ISAF containers missing from Karachi ports.
In a press release the US Embassy stated: “Media suggestions that 19,000 United States/ISAF containers were stolen, including containers that contain weapons and ammunition are false.”
According to the statement, the US nor ISAF had ever shipped weapons or ammunition via Karachi ports.
“All United States government and ISAF cargo shipments are subject to inspection by Pakistani customs authorities. The United States and ISAF use carriers who are licensed and bonded by Pakistani Customs authorities. The United States tracks and accounts for all military cargo shipments worldwide, including those shipments entering and transiting Pakistan.”
The statement added that appropriate Pakistani authorities had been engaged on this topic and the US was able to account for all shipments which had arrived and transited Karachi ports.
 

کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم کے خلاف تمام پروپیگنڈہ ناکام ہوگیا، حیدر عباس رضوی
pakistan-karachi-mqmrabitacommittee-propaganda_9-6-2013_117035_l.jpg

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف تمام سازشیں اور پروپیگنڈاناکام ہوگیا،مہاجرری پبلکن آرمی کا شوشہ چھوڑا گیا، ایم کیوایم کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، نیٹوکنٹینرز غائب ہونے کی ذمے داری بھی بابرغوری پر تھوپ دی گئی، جس کو امریکی سفارتخانے نے من گھڑت قراردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں شوشہ چھوڑاگیا، کچھ عناصر کا کام ہمیشہ سے ایم کیو ایم کے خلاف زہر اگلنا ہے، ایم کیو ایم کے خلاف تمام سازشیں اور پروپیگنڈاناکام ہوگیا۔اس سے قبل ماضی میں ایم کیوایم پر جناح پورکا غلط الزام لگایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف سازشوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، ملک کو یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، ہمیں نفاق کی سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے، کراچی میں اسلحہ مختلف چیک پوسٹوں سے گزرکرپہنچتا ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کہا کہ الزام لگایا گیا کہ ایم کیوایم کراچی میں امریکی اسلحہ بانٹ رہی ہے، تمام انٹیلی جنس ایجنسیز پورٹ پر ہوتی ہیں، کنٹینرز غائب کرنا ممکن نہیں، ڈی جی رینجرز نے نیٹوکنٹینرز بیان کی تردید کردی اورعدالت میں لکھ کردے رہے ہیں، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایم کیو ایم پر الزام غلط ثابت ہوا۔

 

کاشفی

محفلین
امریکہ کی طرف سے ترید ہوچکی ہے کہ کراچی میں 19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے۔۔ نہ اس میں کراچی کے کسی بندے کا ہاتھ ہے۔۔
پھر بھی لوگ ماننے کے لیئے تیار نہیں۔۔ یہاں پر کراچی والے یہ کہنے پر حق بجانب ہیں کہ لوگوں میں بالکل کھِلا ہوا تِضاد ہے اور سراسر تعصب ہے۔۔کراچی کےبارے میں وہ کسی بھی سچی خبر کو تسلیم کرنے کے لیئے تیار نہیں۔۔
خیر اللہ پاک کرم فرمائے سب پر۔۔آمین

1011539_162227397305982_1092700255_n.jpg
 
امریکہ کی طرف سے ترید ہوچکی ہے کہ کراچی میں 19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے۔۔ نہ اس میں کراچی کے کسی بندے کا ہاتھ ہے۔۔
پھر بھی لوگ ماننے کے لیئے تیار نہیں۔۔ یہاں پر کراچی والے یہ کہنے پر حق بجانب ہیں کہ لوگوں میں بالکل کھِلا ہوا تِضاد ہے اور سراسر تعصب ہے۔۔کراچی کےبارے میں وہ کسی بھی سچی خبر کو تسلیم کرنے کے لیئے تیار نہیں۔۔
خیر اللہ پاک کرم فرمائے سب پر۔۔آمین

1011539_162227397305982_1092700255_n.jpg
یہاں ایک سوال ہے۔۔ایک شخص (جو ملک کا وزیرِ داخلہ بھی ہے) سر پر قرآن پاک رکھ کر حلفیہ ایک بیان دے رہا ہے اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں ایک حاضر سروس جرنیل ، ملک کی سب سے بڑی عدالت میں اس بیان کی تائید کر رہا ہے، اور ایک ملک دشمن سفارت خانہ (جس کی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں) اس بیان کی تردید کر رہا ہے۔۔۔بادی الرائے میں ایک مسلمان کو ان دونوں میں سے کس کی بات کو وزن دینا چاہئیے ( یاد رہے کہ ابھی تک دونوں فریق صرف بیانات دے رہے ہین، تحقیقات کا سلسلہ ابھی شروع نہیں ہوا)
 

کاشفی

محفلین
یہاں ایک سوال ہے۔۔ایک شخص (جو ملک کا وزیرِ داخلہ بھی ہے) سر پر قرآن پاک رکھ کر حلفیہ ایک بیان دے رہا ہے اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں ایک حاضر سروس جرنیل ، ملک کی سب سے بڑی عدالت میں اس بیان کی تائید کر رہا ہے، اور ایک ملک دشمن سفارت خانہ (جس کی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں) اس بیان کی تردید کر رہا ہے۔۔۔ بادی الرائے میں ایک مسلمان کو ان دونوں میں سے کس کی بات کو وزن دینا چاہئیے ( یاد رہے کہ ابھی تک دونوں فریق صرف بیانات دے رہے ہین، تحقیقات کا سلسلہ ابھی شروع نہیں ہوا)
ایم کیو ایم، قائدِ تحریک اور مہاجروں کے خلاف بغض اور تعصب پر مبنی بات اگر سر پر قرآن پاک بھی رکھ کر کوئی کرے تو ایسے ظالموں کی باتوں پرہم یقین نہیں کرسکتے۔۔کیونکہ جو بندہ سر پر قرآن پاک رکھ کر جھوٹی بات کررہا ہے۔۔وہ نئی چیز نہیں کررہا کیونکہ ان کے لوگوں کی(وڈیروں، جاگیرداروں اور ان کے نمک خواروں کی) تاریخ ہی قرآن پاک کی بےحرمتی سے بھری پڑی ہے۔۔وہ حضرات خاص طور پر وڈیرے اور اُس قوم کے جاگیردار اپنی جائیداد وغیرہ بچانے کے لیئے اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی شادی تک قرآن پاک سے کردیتے ہیں۔۔ قرآن پاک ، اپنی بہنوں اور اپنی بیٹیوں کی بےحرمتی کرنے والے لوگوں کی باتوں پر یقین ان کے ہی لوگ کرسکتے ہیں ہم نہیں۔
کمزور مسلمان شاید اس بدبخت اور جھوٹے کی بات پر یقین کرلیں جیسا کہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے۔۔لیکن فتح عنقریب حق پرستوں کی ہی ہوگی۔۔انشاء اللہ۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
چنانچہ سرخی کو معصومہ کہیں یا دلیرانہ۔۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیئے کہ ایم کیو ایم، قائدِ تحریک اور مہاجروں کے خلاف ظالموں کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی۔ انشاء اللہ۔:)
 
Top