نتائج تلاش

  1. کاشفی

    لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن بر آمد،ملزم گرفتار

    لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن بر آمد،ملزم گرفتار لاہور…لاہور میں اے این ایف نے نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کے مطابق لاہورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر...
  2. کاشفی

    گومل زام ڈیم کے واپڈا اہل کاروں کی رہائی تاوان ادائیگی کے بعد ہوئی

    گومل زام ڈیم کے واپڈا اہل کاروں کی رہائی تاوان ادائیگی کے بعد ہوئی پشاور…گومل زام ڈیم منصوبے پر کام کرنے والے واپڈا کے آٹھ مغوی اہل کاروں کی رہائی تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی ۔ ذرائع کے مطابق گومل زام ڈیم منصوبے پر کام کرنے والے واپڈا کے آٹھ مغوی اہل کاروں کو دو سال کے بعد طالبان نے...
  3. کاشفی

    لاہور میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

    لاہور میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر لاہور…عوام کو امید تھی کہ نئی حکومت آتے ہی کھانے پینے کی اشیاء سستی ہوجائیں گی لیکن معاملہ اسکے الٹ ہے،آٹے جیسی بنیادی شے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ روٹی کوئی عیاشی نہیں ہر گھر کی ضرورت ہے حکمران اسے تو...
  4. کاشفی

    پشاور: دوستوں نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا۔

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  5. کاشفی

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو ہم سراغ مل گیا لاہور … لاہور میں 5سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس کو اہم سراغ مل گیا، جبکہ میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق بچی کو انتہائی ظالمانہ طریقوں سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  6. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا ۔۔ نجم سیٹھی جھوم برابر جھوم
  7. کاشفی

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے کراچی… محمد رفیق مانگٹ… پاکستان میں ا نتہائی امیر ترین افراد کی تعداد 415 ہو گئی ہے جن کے پاس دولت کا تخمینہ تقریباً 53کھرب روپے(50ارب ڈالر) سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ اور دیگر ذرائع ابلاغ نے سوئٹزر لینڈ کے فنانشل تھنک ٹینک UBS...
  8. کاشفی

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
  9. کاشفی

    آگے سمندر ہے - محمد حنیف

    آگے سمندر ہے محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جتنے آپریشن اب تک کراچی کے ہوئے ہیں اگر کسی مریض کے ہوتے تو اب تک یا تو صحتیاب ہو جاتا یا اگلے جہان سدھار چکا ہوتا۔اور اگر یہ نہ بھی ہوتا تو کم از کم آپریشن کرنے والے ڈاکٹر ہی کچھ سیکھ گئے ہوتے لیکن یہاں تو وہ عالم ہے جس کے بارے میں شاعر نے کہا...
  10. کاشفی

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے یہ ہے کراچی کی عوام کی آواز۔ یہ وڈیو کراچی دشمن پارٹیوں کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے جو صرف دہشتگروں کو بچانے کے لئے فوجی آپریشن کے خلاف جا رہے ہیں۔
  11. کاشفی

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں ماسکو…روس میں جی 20 اجلاس میں شریک عالمی طاقتیں شام کے خلاف فوجی کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں۔ روس کا کہنا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر حملہ کیا گیا تو روس شام کو میزائل دفاعی نظام فراہم کرے گا۔ دنیا کے20 بڑے ترقی یافتہ...
  12. کاشفی

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم دمشق…شام کے شہریوں نے ممکنہ امریکی حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنا کر " Overs"Our Dead Bodies مہم شروع کی ہے۔دمشق میں ممکنہ امریکی حملے کے خلاف Overs"Our Dead Bodies " مہم میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں تاکہ دمشق کے اہم مقامات کا تحفظ کیا...
  13. کاشفی

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد دمشق…شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ امریکی کانگریس شام پر حملے کیلئے قرارداد کے خلاف ووٹ دے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جہاد اللہم نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کوئی غیر ذمے دارانہ اقدام نہ کرے بلکہ...
  14. کاشفی

    لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار

    لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار لاہور…انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونی ورسٹی ہوسٹل پرچھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے،ان ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کوطلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی...
  15. کاشفی

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت پشاور…محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا دعویٰ ہے کہ صو بہ میں پو لیو پی ون وائرس موجود ہے جو پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ ای پی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جان باز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ صوبہ سے پو لیو پی ٹو اور...
  16. کاشفی

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار اسلام آباد…نیب نے اربوں روپوں کے مضاربہ فراڈ کیس کے مرکزی ملزم مفتی احسان الحق کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا ہے۔ نیب راولپنڈی ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس میں مفتی احسان الحق کو اسلام آباد میں چھاپہ مار کرحراست...
  17. کاشفی

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر نے اپنے جواری بیٹے رحمان قادر سے تمام رشتے توڑ لیے اور اسے عاق کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کی زندگی کا ایک شرمناک اور افسوسناک لمحہ ہے وہ خود اپنے لئے کوئی سزا...
  18. کاشفی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی پشاور … پشاور کے علاقے متنی میں کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متنی گلزار چوک پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع...
  19. کاشفی

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران تہران … ایران نے کہا ہے کہ امریکا شام پر حملے کرنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ بنا ر ہاہے ، شام کی آخری وقت تک مدد کریں گے۔ ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کا کہناہے کہ اسد حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگاکر مغربی ملک...
  20. کاشفی

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
Top