کاشفی

محفلین
نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا
میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا ۔۔
نجم سیٹھی جھوم برابر جھوم
 
کاشفی

محفلین
اس بارے میں نجم سیٹھی نے 9ستمبر کو ٹوئیٹر پیغام میں لکھا تھا کہ یہ منرل پانی کی بوتل ہے ۔ Perrier Mineral
نجم سیٹھی کا ٹوئیٹر اکاونٹ
شرابی جھوٹ بول ریا ہے ٹوئیٹر پر۔۔
بوتل میں Perrier کا لوگو ہی نہیں ہے۔۔اور ویسے بھی Perrier کا لوگو بوٹل میں فل راؤنڈ ہوتا ہے صرف فرنٹ پر نہیں ہوتا۔۔
:)
 
عمر سیف

محفلین
Perrier.jpg

ویڈیو کو اگر آپ غور سے دیکھیں تو لیبل مکمل نظر نہیں آرہا جس سے یہ ثابت نہیں ہو رہا کہ وہ واقعی شراب تھی یا پانی کی بوتل۔
 
کاشفی

محفلین
نجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔:) خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔
 
شیزان

لائبریرین
اب یہ شراب ہو یا پانی۔۔
کسی کو کیا فرق پڑے گا۔۔ ویسے بھی نجم سیٹھی نے کونسا مولانا ہونے کا یا اچھے مسلمان ہونے کا کبھی دعویٰ کیا۔۔
ایک اور سو کالڈ انٹیلیکچوئل حسن نثار تو کالم ہی شراب پی کر لکھتا ہے۔۔ اسی لئے گالم گلوچ بھی کر جاتا ہے اپنے کالموں میں:)
 
کاشفی

محفلین
اب یہ شراب ہو یا پانی۔۔
کسی کو کیا فرق پڑے گا۔۔ ویسے بھی نجم سیٹھی نے کونسا مولانا ہونے کا یا اچھے مسلمان ہونے کا کبھی دعویٰ کیا۔۔

مولانا حضرات بھی پی لیتے ہیں۔۔
پینا پلانا ویسے گناہ نہیں ہے۔۔۔۔:)۔۔غصہ مت ہوں۔۔ میرا مطلب ہے روح افزاح پینا پلانا گناہ نہیں ہے۔۔اور نہ ہی سیب کا جوس۔
 
عمر سیف

محفلین
Najam Sethi‏@najamsethi8 Sep
Its not Sharab. Its Perrier Mineral Water. Available everywhere in Pakistan. Try it sometimes. Very good for digestion. :)
Reply
Shabeer Chauhan‏@Shabeer_2238 Sep
@najamsethi vese b ap masha Allah haji sb hn......
Reply

Najam Sethi‏@najamsethi8 Sep
@Shabeer_223 Best tweet of the day! :)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا فرق پڑتا ہے؟ چاہے وہ صاحب پانی پیتے ہوں یا شراب۔

پھر صرف شراب ہی تو حرام نہیں ہوتی، دوسروں کا حق کھانا بھی حرام ہوتا ہے۔ پھر ہمارے ہاں "حرام خوروں" کی کمی ہے جو ڈھونڈ ڈھونڈ کے شواہد اکھٹے کرنے پڑیں۔
 
وجی

لائبریرین
نجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔ ۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔:) خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔
بھائی آپ بھی تو یہ ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ شراب کی بوتل ہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
اور ایک شخص اپنے بارے میں کچھ وضاحت کر رہا ہے تو آپ مان نہیں رہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
 
بالکل درست بات ہے۔۔ ایسے ہی کچھ حرام خوروں کی تعداد میں موجودہ حکومت کے دور میں کافی اضافہ ہوا ہے۔۔
پاکستان میں امیر ترین لوگوں کی تعداد میں اس سال کافی اضافہ ہوا ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
بھائی آپ بھی تو یہ ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ شراب کی بوتل ہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
اور ایک شخص اپنے بارے میں کچھ وضاحت کر رہا ہے تو آپ مان نہیں رہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
تکہ نہیں لگا رہا۔۔ لیکن جو شخص جھوٹی وضاحت دے رہا ہے اس کے ہمدردوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
خدا جانے وہ لوگ کیا پیتے ہونگے جو فون پر بہکی بہکی باتیں کرکے ہزاروں کے مجمع کو بھی مست کئے رکھتے ہیں۔۔۔ ۔:D:p
Just kidding....
خدا جانے تعصب پسند لوگ اپنا تعصب کب ختم کریں گے اس شخص کے بارے میں۔۔ ہر جگہ ان کا ذکر کرکے انہیں جھوٹی خوشی حاصل ہوتی ہے۔۔ کاش اللہ رب العزت انہیں سچی خوشی بھی دے۔۔اور وہ خوش رہیں۔۔۔
اب kid نہیں رہے احباب اب بڑے بھی ہوجائیں۔۔
Just kidding۔۔۔
 
Perrier.jpg

ویڈیو کو اگر آپ غور سے دیکھیں تو لیبل مکمل نظر نہیں آرہا جس سے یہ ثابت نہیں ہو رہا کہ وہ واقعی شراب تھی یا پانی کی بوتل۔
نجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔ ۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔:) خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔

اس پانی کی بوتل کے ایک سے زیادہ ڈیزائن دستیاب ہیں اور یہاں جو بوتل ہے اس پہ بھی لوگوں بوتل کے چاروں اطراف نہیں بلکہ سامنے کے رخ ہے اور بیچ والے گول نشان سے رِبن دونوں طرف کو باہر نکلے ہوئے ہیں۔ لیکن پوری گولائی تک نہیں گھومے۔
 
کاشفی

محفلین
مجھے بھی ایک گیت یاد آرہا ہے۔۔۔ پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔۔ ۔
Just kidding again.......

ایسے نہیں ہے۔۔پردے میں رہنے دو۔۔برقع نہ اُٹھاؤ۔۔
برقع جو اُٹھ گیا تو پرویز مشرف کا دشمن نظر آئے گا۔۔
Just kidding again......
 
شیزان

لائبریرین
مولانا حضرات بھی پی لیتے ہیں۔۔
پینا پلانا ویسے گناہ نہیں ہے۔۔۔ ۔:)۔۔غصہ مت ہوں۔۔ میرا مطلب ہے روح افزاح پینا پلانا گناہ نہیں ہے۔۔اور نہ ہی سیب کا جوس۔

اجی بھیا کس نے کہا کہ ہم غصہ ہو رہے ہیں۔:)
ہم تو ایک جنرل بات کئے ہیں۔ ورنہ تو اپنے بڑے سے بڑے سیاستدان تک پی پی کر تقریریں کریں ہیں۔۔
روح افزا یا ایپل جوس:)
اس لئے مٹھاس ان کے لہجوں سے جھلک رہی ہووے ہے;)
 
Top