کاشفی

محفلین
اجی بھیا کس نے کہا کہ ہم غصہ ہو رہے ہیں۔:)
ہم تو ایک جنرل بات کئے ہیں۔ ورنہ تو اپنے بڑے سے بڑے سیاستدان تک پی پی کر تقریریں کریں ہیں۔۔
روح افزا یا ایپل جوس:)
اس لئے مٹھاس ان کے لہجوں سے جھلک رہی ہووے ہے;)
کچھ ہوے نہ ہوے ۔ اوپر شیئر کی ہوئی خبر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے۔۔ اور نجم سیٹھی کے گراہیں اس کے بارے میں گواہیاں دے رہے ہیں کہ وہ بےقصور ہے۔ یہ ہوتی ہے مٹھاس ساڈا گراہیں ہونے کی۔۔۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ تو نے پی ہی نہیں ۔۔۔۔۔
تو کیاجانے ۔۔ کیا ہے " بنت انگور " کا سحر ۔۔۔۔۔۔۔
ایسے ہی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفت ملے تو قاضی شہر بھی حلال نہیں گردانتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجم سیٹھی صاحب کی وضاحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں مے کدے سے باہر پھینکے جانے میں شامل کرتی ہے ۔
 

x boy

محفلین
کیا ہوا ،
کوئی چھپ کر پیتا ہے
کوئی سامنے،
گناہ تو دونوں ہی کرتے ہیں
جھوٹ ، غیبت ، بدگمانی اس سے بھی زیادہ بری چیز ہے
شراب پینے والا اپنے آپ کو مبتلا کرتا ہے
لیکن جھوٹ، غیبت، بدگمانی کرنے والے دوسرے کو مبتلا کرتے ہیں
 

x boy

محفلین
ایک نجم سیٹھی نے بناء موسم کے پروسس انگور کا رس پی لیا تو لاکھوں لوگ پیچھے پڑگئے
پورا پاکستان انگور کھاتا ہے اس وقت کوئی نہیں سوچتا۔۔
:mrgreen::biggrin::laughing::newbie:
 

کاشفی

محفلین
لاکھوں لوگ پیچھے نہیں پڑے بلکہ منافقوں کو ان کا چہرہ دکھا یا جا رہا ہے کہ بھائی دیکھ لو اپنی اور اپنے لوگوں کی منافقت ۔۔۔
جب پرویز مشرف سیب کا جوس پیتآ تھا تو بغیر تحقیق کے اس کو شراب کا گلاس بنا کر پیش کیا جاتا تھا۔۔
اوراب جب تعصب پسندوں کا گراہیں شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کی ہمدردی میں بولا جاریا ہے کہ وہ شراب نہیں بلکہ پانی ہے۔۔اور ساتھ ساتھ غیبت اور وغیرہ وغیرہ کی باتیں کی جارہی ہیں کہ ایسا نہیں کرو ویسا نہیں کرو۔۔وہی عام مسلمانوں کو بیوقوف بنانا اسلام کی آڑ میں۔
ایک گراہیں نے سورہ فلق کی غلط تلاوت کی تو اس کے بارے میں کہا جانے لگا کہ غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔۔ اس کو کہتے ہیں منافقت ۔۔
جب کوئی دوسرا کرے تو اس کو ملک دشمن، اسلام دشمن اور پتا نہیں کیا کیا کہہ دو۔۔اور جب اپنا گراہیں کرے تو وہ انسان اور انسان سے غلطی کے ذمرے میں آتا ہے۔۔ :D
 
ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بحث کی بجائے جھگڑنے لگے ہیں ، وہ بھی طویل ۔۔
شراب ہو کہ آب ہو ۔۔۔خلی ولی ۔۔۔
نہ ہم فتوی دینے کے مجاز ہیں اور نہ ہی قانون اپنے ہاتھ میں لے کر سزا دینے کا اختیار رکھتے ہیں ۔۔۔
میڈیا میں آگیا نا ؟
اب اگر نجم سیٹھی نے شراب پی ہے تو مفتیان کرام ہی فتوی دینگے اور قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے ۔۔مکمل تحقیق کے بعد کہ آیا یہ پانی ہی تھا یا شراب
اور اگر نہیں تو خواہ مخواہ جھوٹا الزام لگانے کا گناہ ہوگا ۔۔۔
چھوٹی سی ویڈیو کلپ کیا دیکھ لی پوری تحقیق بھی نہ کی کہ لگے ٹائٹل دینے ۔۔۔
میڈیا کا کام ہی سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دکھانا ہے
ہم لوگ کم بھی نہیں ، چھوٹے موٹے بھی نہیں ،بہت زیادہ انتہاء پسند ہیں
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
وہی اپنے لوگوں کی طرفداری شروع۔۔۔:)
اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں معصوم لوگ۔۔۔
 
Top