کاشفی

محفلین
لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار
NoImageAvailableLarge.jpg

لاہور…انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونی ورسٹی ہوسٹل پرچھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے،ان ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کوطلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔
 

کاشفی

محفلین
مملکت میں موجود وہ طلبہ تنظیمیں جو کہ القاعدہ، طالبان اور ملک دشمن عناصر سے قریبی روابط رکھتی ہیں۔۔کیا ان کا کوئی بندہ آکر یہاں بتانا پسند فرمائے گا کہ اس تنظیم کا کیا نام ہے۔:)
کیا یہ وہی تنظیم ہے جس کی ایک خاتون رہنما نے القاعدہ کے ایک اہم ممبر کو پناہ دی تھے کچھ سال پہلے۔۔۔ اور جسے گرفتار بھی کرلیا گیا تھا۔۔؟;)
 
Top