لاہور

  1. ا

    لاہور: نیزہ بازی ٹورنامنٹ

  2. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال 10 جون 2024 بڑے بڑے ہوٹلز اور ریستوران میں جا کر میرے اندر اجنیبت کا ایک احساس جاگ اٹھتا ہے اور میرے ہم نوا شاید اس کو محسوس بھی کر لیتے ہیں۔ میرے احباب میں پڑھے لکھے لوگوں کی کثرت ہے، جو شدومد سے مجھے میرے دیہاتی ہونے کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھار تو...
  3. ا

    پیپل کے درخت کی نقل مکانی (ری لوکیشن آف پیپل ٹری)

  4. ا

    لاہور جیپ ریلی 2024

  5. ا

    محمد رفیع صاحب اور لاہور

    لاہور میں محمد رفیع کا گھر اور ان کے خاندان کی تلاش
  6. ا

    انڈی پینڈنٹ اردو کی الیکشن سیریز : ریل ریل میں

    قسط 1 : پشاور
  7. ا

    کتابوں کا اتوار بازار اور انارکلی بازار لاہور کے چھپے جواہرات

  8. ا

    مغل ہندوستان : لاہور ، ملتان اور ٹھٹھہ میں تجارتی روابط

    لاہور اور ملتان سے شکر اور ادرک براہ کشتی نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو بھیجی جاتی تھی جہاں سے یہ سیاہ مرچوں اور کھجوروں سے بھری ہوئی واپس ہوا کرتیں برامد کے لیے مکھن بھکر سے براہ دریا نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو لایا جاتا بحوالہ: مغل ہندوستان کا طریق زراعت (1556-1707) مصنف:عرفان حبیب مترجم: جمال محمد صدیقی...
  9. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ سفر نامہ تو نہیں ہے۔۔۔ مگر چونکہ اس زمرے میں میری کوئی لڑی نہیں، اس لیے ادھر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔ اور تصاویر بھی پوسٹ کروں گا۔ سیر اندرون لہور کی۔۔۔ ایک مدت سے میرے اس راگ نے باسط اور خرم کے سر میں درد کر رکھا تھا کہ تمہارا کیا فائدہ ہے؟ یہ نہیں کہ دوست کو اندرون لاہور کی...
  10. جاسمن

    لاہور

    ‏اُس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے، اُس کا مُرجھانا اچھا تھا راوی یہ روایت کرتا ہے_____ لاہور پُرانا اچھا تھا
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    بچوں کی کہانیاں ، پرانی کتابیں، رسالے ۔۔۔ اُردو بازار میں کوئی صاحب فروخت کرتے ہوں؟

    مجھے گھر میں موجود بچوں جن کی عمریں سات سال سے 15تک ہیں پرانی اُردو چھوٹی چھوٹی کتابیں ارزاں نرخ پر مطلوب ہیں ۔ کیونکہ اول تو یہ آجکل کی مہنگائی کا مقابلہ ہو جائے اور دوسراکم خرچ میں اپنے بچوں کو دلچسپی اور سبق آموز کہانیاں اور قصوں پر مشتمل کتب مہیا کر سکوں۔ جیسا کہ عمر و کی کہانیاں،چھوٹی چھوٹی...
  12. طارق شاہ

    ناصر کاظمی ::::::قِصّے ہیں خموشی میں نہاں اور طرح کے :::::: Nasir Kazmi

    غزل قِصّے ہیں خموشی میں نِہاں اور طرح کے ہوتے ہیں غَمِ دِل کے بَیاں اور طرح کے تھی اور ہی کُچھ بات، کہ تھا غم بھی گوارا حالات ہیں اب درپئے جاں اور طرح کے اے را ہروِ راہِ وفا ! دیکھ کے چلنا اِس راہ میں ہیں سنگِ گراں اور طرح کے کھٹکا ہے جُدائی کا ، نہ ملنے کی تمنّا دِل کو ہیں مِرے وہم و گُماں...
  13. طارق شاہ

    ناصر کاظمی : ::::: پردے میں ہر آواز کے شامِل تو وہی ہے ::::::Nasir Kazmi

    غزل پردے میں ہر آواز کے شامِل تو وہی ہے ہم لا کھ بدل جائیں، مگر دِل تو وہی ہے موضوعِ سُخن ہے وہی افسانۂ شِیرِیں ! محِفل ہو کوئی، رَونَقِ محِفل تو وہی ہے محسُوس جو ہوتا ہے، دِکھائی نہیں دیتا دِل اور نظر میں حدِ فاصِل تو وہی ہے ہر چند تِرے لُطف سے محرُوم نہیں ہم لیکن دلِ بیتاب کی مُشکل تو وہی...
  14. طارق شاہ

    احمد ندیم قاسمی :::::: شانِ عطا کو، تیری عطا کی خبر نہ ہو :::::: Ahmad Nadeem Qasmi

    غزل شانِ عطا کو، تیری عطا کی خبر نہ ہو ! یُوں بِھیک دے، کہ دستِ گدا کو خبر نہ ہو چُپ ہُوں، کہ چُپ کی داد پہ ایمان ہے مِرا مانگوں دُعا جو میرے خُدا کو خبر نہ ہو کر شوق سے شِکایتِ محرُومئ وَفا لیکن مِرے غرُورِ وَفا کو خبر نہ ہو اِک رَوز اِس طرح بھی مِرے بازوؤں میں آ میرے ادب کو، تیری...
  15. طارق شاہ

    ناصر کاظمی ::::: چھوٹی رات، سفر لمبا تھا ::::::Nasir Kazmi

    چھوٹی رات، سفر لمبا تھا میں اِک بستی میں اُترا تھا سُرماندی کے گھاٹ پہ اُس دن جاڑے کا پہلا میلا تھا بارہ سکھیوں کا اِک جُھرمٹ سیج پہ چکّر کاٹ رہا تھا نئی نکور کنواری کلیاں کورا بدن کورا چولا تھا دیکھ کے جوبن کی پُھلواری چاند گگن پر شرماتا تھا پیٹ کی ہری بھری کیاری میں سُرخ مُکھی کا...
Top