ساہیوال کول پاور پلانٹ اور سموگ
ا الف نظامی لائبریرین دسمبر 30، 2023 #2 Nov 02, 2017 وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے حوالے سے واپڈا حکام اور وزارت نے بریفنگ دی چیئرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا، انہوں نے فضائی آلودگی پھیلانے کا باعث بننے والے ساہیوال کوئلہ پراجیکٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہ پراجیکٹ حکومت کے خلاف دفعہ 302 کا کیس ہے
Nov 02, 2017 وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے حوالے سے واپڈا حکام اور وزارت نے بریفنگ دی چیئرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا، انہوں نے فضائی آلودگی پھیلانے کا باعث بننے والے ساہیوال کوئلہ پراجیکٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہ پراجیکٹ حکومت کے خلاف دفعہ 302 کا کیس ہے