گورنمنٹ نے لاہور میں سستی ٹیکسی چلا دی ہے۔ اس میں اے سی اور کرایہ بھی بہت کم ہو گا۔ میٹرو بس کی طرح۔ اس میں کیمرے بھ لگاے جائے گے۔ اور کلومیٹر کے حساب سے کرایہ لیا جائے گا۔ اس کی سروس 24 گھنٹے ہو گی۔ کل اس کا آغاز ہوا ہے۔ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
غزلِ
مُرتضیٰ برلاس
موج درموج نظر آتا تھا سیلاب مجھے
پاؤں ڈالا تو یہ دریا لگا پایاب مجھے
شدّتِ کرب سے کُمھلا گئے چہرے کے خطوُط
اب نہ پہچان سکیں گے مِرے احباب مجھے
ایک سایہ، کہ مجھے چین سے سونے بھی نہ دے
ایک آواز کہ ، کرتی رہے بیتاب مجھے
جس کی خواہش میں کسی بات کی خواہش نہ رہے
ایسی...
دَس کھاں شہر لہور اندر، کنِے بُوہے تے کنِیاں بارِیاں نیں؟
نالے دَس کھاں اوتھوں دِیاں اِٹاں، کنِیاں ٹٹُیاں تے کنِیاں سارِیاں نیں؟
دَس کھاں شہر لہور اندر کھُوہیاں کنِیاں مٹِھیاں تے کنِیاں کھارِیاں نیں؟
ذرا سوچ کے دیویں جواب مینوں، اوتھے کنِیاں ویاہیاں تے کنِیاں کنواریاں نیں؟
دَساں میں شہر لہور...
لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم
ناصرہ نے پولیس کو بتایا کہ ارم کو پیسے چوری کرنے کی عادت تھی اور اب بھی اس نے پیسے چوری کیے تھے: ’میں نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ارم پر تشدد کیا۔ تاہم مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس تشدد سے دس سالہ ارم کی جان ہی چلی جائے گی۔‘
ناصرہ نے مزید...
لاہور … حضرت سید ابوالحسن علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے970 ویں عرس مبارک کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہوگئیں۔ حضرت داتا گنج بخش کے970 ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صوبائی وزیر اوقاف عطامانیکا نے رسم چادر پوشی سے کیا۔ اس موقع پر ملک و قوم کی...
ڈرون حملوں کا مقصد پشتونوں کو انتہا پسند ثابت کرنا ہے: اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کا ایک مقصد پشتون قوم کو انتہا پسند ثابت کرنا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ نیٹو سپلائی روکنے کے لئے احتجاج پشاور اور مہنگائی کے خلاف لاہور میں کیوں کیا جا رہا...
السلام علیکم،
ایک کام کے سلسلے میں لاہور آنا ہوا تو اپنے تمام کاموں کو نمٹانے کے ساتھ ساتھ ایک شدید خواہش تھی لاہور کے محفلین سے ملاقات کی۔
اس سلسلے میں فیس بک پر ہی پردیسی بھائی کو اپنے لاہور میں موجود ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ان سب سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ ملنے کا مقام انہوں نے پوچھا تو میں...
اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل
لاہور کے علاقے راوی روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ جاں بحق ہو گئے۔ اہلسنت و الجماعت نے اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) اہل سنت و المجاعت...
لاہور میں چوری شدہ موبائل فون کی فروخت عروج پر
لاہور میں پرانے اور استعمال شدہ موبائل فون کی خرید و فروخت کے حوالے سے پہچانی جانے والی مارکیٹ ہال روڈ میں چوری شدہ موبائل کی فروخت کا دھندہ عروج پر ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں نئے اور پرانے موبائل فون کی خرید و فروخت کا سب سے بڑا مرکز...
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست
ازافسرخان
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کےلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کرالیا گیا۔اس بل کو پاس کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا یکجا اور یک زبان ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہےکہ...
لاہور: مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار
لاہور پولیس نے سادہ لوح شہریوں کو مفت علاج کا جھانسہ دیکر ان کے گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا، حراست سے سات افراد بازیاب۔
لاہور: (دنیا نیوز) داتا دربار کے نزدیک ملک پارک میں ڈاکٹر فواد نامی شخص نے ایک ہسپتال بنا رکھا تھا جہاں...
پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام
پشاور پولیس نے علاقہ غیر سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پشاور: (دنیا نیوز) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔...
لاہور میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
لاہور…عوام کو امید تھی کہ نئی حکومت آتے ہی کھانے پینے کی اشیاء سستی ہوجائیں گی لیکن معاملہ اسکے الٹ ہے،آٹے جیسی بنیادی شے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ روٹی کوئی عیاشی نہیں ہر گھر کی ضرورت ہے حکمران اسے تو...
لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو ہم سراغ مل گیا
لاہور … لاہور میں 5سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس کو اہم سراغ مل گیا، جبکہ میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق بچی کو انتہائی ظالمانہ طریقوں سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار
لاہور…انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونی ورسٹی ہوسٹل پرچھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے،ان ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کوطلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی...
لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا
لاہور…لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑالیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے...
بھارت سے اچھے ڈرامے بنارہے ہیں توفلم کیوں نہیں بناسکتے ،ثنا
ڈرامہ پروڈکشنز نے فلمی فنکاروں کو مصروف کردیا، جلدفلم انڈسٹری کو بہتر مقام پرلے آئینگے۔ فوٹو: فائل
لاہور: اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ڈرامہ پروڈکشنزنے فلمی فنکاروں کو مصروف ترین فنکاروں میں شامل کردیا ہے ،ہمارے ڈرامے اصلاحی ہونے کی وجہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
لاہور(دنیا نیوز)پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے،امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔
لاہور...