لاہور

  1. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    ہر شخص کو اپنے شہر سے اپنائیت اور انس ہوتا ہے اور یہ عین فطری ہے۔ بہت عرصہ سے میرے دل میں خلش تھی کہ محفل پر لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد خاصی کم ہے۔ اب مجھے لگتا ہے کہ پچھلے ایک دو سال میں مثبت تبدیلی آئی ہے اور اب ماشاءللہ لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد میں نمایاں اضافہ...
  2. پردیسی

    روسٹ مچھلی،چکن تکہ اور کباب ۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

    معزز محفلین کرام! آج لاہور میں خاصی سردی ہے۔بس نہ پوچھئے کہ کیا حال ہے۔ایسے میں روسٹ مچھلی کیا خوب مزا دیتی ہے۔ اس سردی کے موسم میں آج محفل کے چائے خانے میں میری طرف سے روسٹ مچھلی،چکن تکہ اور کباب پیش کئے جارہے ہیں۔بس جس کا جو جی چاہے جلدی سے کھا لے۔ چائے اپنی اپنی۔۔۔۔ اور وہ بھی گڑ کی۔۔۔کیوں کہ...
  3. پردیسی

    لاہور میں نیو ائر نائٹ کے مناظر۔۔تصاویر

    یہ تازہ تصاویر لاہور میں نیوائر نائٹ کی ہیں جو کہ ہماری اردو ویب نیوز کے فوٹو گرافر نیر احمد شکوہ کی کاوش ہیں۔نیر احمد شکوہ ویسے تو کافی اچھے فوٹو گرافر ہیں مگر کبھی کبھار ہماری طرح چولیں مارنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔اب دیکھتے ہیں آپ لوگ ہمارے فوٹوگرافر کی چولوں پر کیا کہتے ہیں۔ویسے ایک بات ہے...
  4. حسیب نذیر گِل

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    لاہور:نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کم وبیش 70 ہزار افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے اور پاکستان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شام ہوگیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی اس تقریب میں شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں 15 ہزار سے زائد...
  5. محمد بلال اعظم

    اے جانِ جہاں، سب پہ عنایات کرو ہو - صومعی کاشمیری

    اے جانِ جہاں، سب پہ عنایات کرو ہو اک نظرِ کرم ہم کو بھی خیرات کرو ہو ملہار الاپو ہو تو برسات کرو ہو آواز کے پردے میں طلسمات کرو ہو چھلکا کے نگاہوں سے شرابِ طرب انگیز ماحول کو مائل بہ خرابات کرو ہو اپنوں کو بھی خوش رکھو، غیروں کو بھی راضی اے جانِ جہاں خوب مساوات کرو ہو جو واقفِ آدابِ محبت...
  6. عبدالرزاق قادری

    پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۲۶ذیقعد ۱۴۳۳ بمطابق14 اکتوبر 2012 بروز اتوارکو مرکزِ تعلیم و تربیت جامعہ اسلامیہ رضویہ( شاہ خالد ٹاؤن ، فیروزوالہ، نزد گورنمنٹ انٹر کالج فیروزوالہ) ایک عظیم الشان تربیتی اور روحانی اجتماع بعنوان " حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے "ہوا۔ جسے علامہ مفتی محمد...
  7. تہذیب

    امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور

    ایک امریکی لاہور کی سیر کررہا تھا ، مینار پاکستان کو دیکھ کر ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ ہماری قومی یادگار ہے ۔ امریکی نے کہا کہ ہماری قومی یادگاریں تو بے شمار ہیں اور اس سے کئی گنا بڑی ہیں ۔ مال روڈ پر واپڈا ہاؤس دیکھ کر امریکی نے پھر پوچھا کہ یہ کیا...
  8. اسد

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

    لاہور میوزیم کی اسلامی گیلری میں خطاطی کے نمونے۔ غالباً صادقین کے بنائے ہوئے ہیں۔ (یقین سے اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں دیکھا) خطاطی، الماریوں کے اوپر، دیوار پر کی گئی ہے اور اونچائی کچھ زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ چھت سے لٹکتی ٹیوب لائٹس اور پنکھے درمیان میں آتے ہیں۔ اس لئے زمین پر...
  9. سندس راجہ

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    الٹا Uجو کہ لاہور کی مشہور لبرٹی مارکیٹ ہے۔
  10. نعمان

    کراچی اور لاہور میں ابنٹو ریلیز پارٹی

    ساتھیوں، ابنٹو کے نئے نسخے 10.04 کے اجرا کے موقع پر ابنٹو پاکستان یوزر گروپ نے کراچی اور لاہور میں بیک وقت ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ آپ سب مدعو ہیں۔ خود بھی آئیے اور دوستوں کو بھی لائیے۔ تقریب میں ابنٹو کی مفت سی ڈیز اور مفت انسٹالیشن مدد فراہم کی جائے گی۔ انسٹالیشن کے لئے اپنے لیپ ٹاپ...
  11. نوید صادق

    غزل ۔۔۔ ہر نفس مضطرب گزرتی ہے ۔۔۔نوید صادق

    نوید صادق غزل ہر نفس مضطرب گزرتی ہے زندگی کس کے بین کرتی ہے دھیرے دھیرے، نفس نفس، شب بھر ایک آہٹ مجھے کترتی ہے زندگی! دیکھ میں بھی زندہ ہوں تیرے قبضے میں کتنی دھرتی ہے؟ ایک خوشبو کہ پرکشش بھی ہے دشتِ بے خواب میں اترتی ہے میں ہوں اپنی طلب میں گم تو وہاں بے خودی غم پہ نام...
  12. کاشفی

    لمحہ لمحہ جو یہ خود کو مٹا رہی ہو تم - فوزیہ مغل

    لمحہ لمحہ جو یہ خود کو مٹا رہی ہو تم بھلا سکو گی نہ جس کو بھلا رہی ہو تم تمہارے دل میں یہ کس کا خیال رہتا ہے وہ بات کیا ہے جو سب سے چھپا رہی ہو تم سلگ رہی ہو خموشی کی آگ میں تنہا یہ کیسا وعدہ ہے جس کو نبھا رہی ہو تم یہ زرد چہرہ یہ آنکھیں کہاں چھپاؤ گی؟ جو راتیں ہجر کی تنہا بتا رہی...
  13. ساقی۔

    لاہور پولیس ٹرینگ سنٹر پر حملہ

    wOYID1mDQyg
  14. زین

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔ جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے...
  15. مغزل

    ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ------ محمد خاور (فیس بک سے )

    غزل ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ہوتا ہے اس کے درد کا درماں کبھی کبھی مشکل پڑے توہنس کے گلے سے لگایئے مشکل کو کر کے دیکھئے حیراں کبھی کبھی ان کی جسارتوں کا برا نہ منایئے چومیں ہیں اشک آپ کے مژگاں کبھی کبھی کس درجہ معتبر ہے خمار وصالِ یار لیتی ہے امتحاں شبِ ہجراں کبھی کبھی...
  16. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    فہرست مضامین پیش لفظ تاریخی اہمیت قلعہ لاہور محل وقوع عالمگیری دروازہ شاہی باورچی خانہ واصطبل قلعہ لاہور کی جنوبی دیوار دیوانِ عام دولت خانہ خاص وعام کھڑک سنگھ کا محل مسجدی یا مستی دروازہ احاطہ جہانگیری خوابگاہ جہانگیری و عجائب گھر سہ دریاں زنانہ شاہی حمام محل رانی جنداں مکاتب...
Top