کاشفی
محفلین
تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان
لاہور…تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،احتجاجی دھرنے کے خاتمے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حامد خان نے کیا۔اس موقع پر حامد خان نے کہا کہ دھرنا24گھنٹے کے بجائے روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے گا،انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت لے کر کل الیکشن کمیشن آفس جانے کا ابی اعلان کیا ۔