عمران خان اکیلے نے اپنا پیسہ ملک سے باہر نہیں رکھا۔
عمران خان نے شوکت خانم جیسا ہسپتال بنوا کر دیا۔
عمران خان نے یونیورسٹی بنا کر دی۔
الطاف حسین کی کارکردگی کیا ہے؟
نواز برادران کی کارکردگی کیا ہے؟
عمران نے تو اپنا سب کچھ باہر ہی رکھا تھا حتیٰ کہ وہ فلیٹ بھی جس میں بے ہودگیاں کی حد ہوتی تھی
شوکت خانم صرف عمران نے نہیں پاکستانیوں نے بنایا۔ یہ چیرٹی ورک ہے۔ پاکستانی اس سے کہیں زیادہ کام کرتے ہیں۔ عمران اس معاملے کو سیاست سے دور رکھے۔ اتفاق والوں نے اس سے بڑے کام کیے ہیں۔
نمل کالج پھر یونی ورسٹی کوئی بڑا کام نہیں۔ پھر کہہ رہاہوں کوئی بڑا کام نہیں۔ یہ بھی ایک رفاحی کام ہے جس کادائرہ عمل محدود ہے اوریہ بات بذات خود بری ہے کہ یونیورسٹیاں افراد بنائیں بجائے کہ ریاست کے۔یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ غیرملکی اثر اتنا زیادہ ہے کہ ان کے الہ کار پاکستان کی نوجوان نسل پر براہ راست اثر ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ پاکستان میں یونی ورسٹیاں ریاست بنائے نہ کہ برطانوی الہ کار۔
الطاف کی کارکردگی کے بارے میں میں کچھ کہہ نہیں سکتا
البتہ نواز برادران کی کارکردگی بے شک قابل تعریف ہے