اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

کاشفی

محفلین
اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان
World-Isreal-Palestine-NewSettlement_8-11-2013_113220_l.jpg

تل ابیب…اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین میں کی جائیں گی۔ جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے اور امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تعمیرات کے حوالے سے اسرائیل کو لگام دینے کے لیے واضح رد عمل ظاہر کرے۔

مزید خبر کے لیئے کلک کیجئے۔۔
 
Top