نتائج تلاش

  1. نبیل

    صحرائی دانائی از حسن نثار

    السلام علیکم، آج روزنامہ جنگ کے کالم نگار حسن نثار کی ایک دلچسپ تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں انہوں نے عربی کے مختصر لیکن جامع اقوال نقل کیے ہیں۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، ان میں سے کچھ احادیث نبوی بھی ہیں۔(ربط) خوبصورت زبان خوبصورت بیان کس قدر عظیم نعمت اور کیسا حسین تحفہ ہے ۔ قدیم عربوں...
  2. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے ہم اس میں بہتری لانے کے لیے مختلف ایڈآنز انسٹال کر رہے ہیں اور ضروری تبدیلیاں کر رہے ہیں۔ اس تھریڈ میں منتظمین ان تبدیلیوں کے بارے میں اپڈیٹس فراہم کریں گے۔ اس تھریڈ کو فی الحال مقفل رکھا جائے گا۔ آپ اپنی آراء اور شکایات کے لیے دوسرے...
  3. نبیل

    بلیک فرائڈے

    آج یکے بعد دیگرے ایمیزون، ایپل اور دوسری آن لائن شاپس نے ای میل میں پرکشش آفرز بھیجنی شروع کیں تو میں سوچ میں پڑ گیا کہ آج کونسا ایسا خاص دن ہے۔ گوگل پر تھوڑا سا تلاش کرنے پر معلوم ہوا کہ آج یعنی 25 نومبر کو بلیک فرائڈے کہا جاتا ہے۔ یہ دن کرسمس سیزن کا نکتہ آغاز ہوتا ہے اور دکانوں کے لیے شاپنگ...
  4. نبیل

    ویلکم بیک منصور

    السلام علیکم، مجھے اپنے پرانے دوست اور رفیق کار برادرم منصور قیصرانی کو فورم پر واپس دیکھ کر بہت مسرت ہو رہی ہے۔ فورم کے پرانے ممبران ان سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ منصور قیصرانی محفل فورم کے ایک نہایت فعال اور ہردلعزیز ممبر رہے ہیں اور محفل فورم کے ارتقاء میں ان کی گراں قدر خدمات رہی ہیں۔ اب...
  5. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے جہاں نئے پلیٹ فارم کی پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے، وہاں کچھ دوست فونٹ سائز اور رنگوں کی ایڈجسٹمنٹ کا مشورہ بھی دیتے آئے ہیں۔ اس تھریڈ کا آغاز اس مقصد کے لیے کیا جا رہا ہے تا کہ یہاں آپ اپنے کمپیوٹر پر محفل فورم کے ڈسپلے کے بارے...
  6. نبیل

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    آج کل امریکی فوج کے سابق سربراہ مولن کے نام ایک میمو کا راز افشا ہونے سے پاکستان کی سیاست میں ایک بھونچال آیا ہوا ہے۔ اس میمو کا انکشاف ایک امریکی تاجر منصور اعجاز نے کیا ہے اور اس کے مطابق اس سال مئی میں امریکی فوج کے اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے بعد پاکستان کے صدر زرداری نے امریکی فوج کے...
  7. نبیل

    قران اکیڈمی کا قران فہمی کے لیے آن لائن کورس

    السلام علیکم، مجھے تھوڑی دیر قبل ہی معلوم ہوا ہے کہ انڈرسٹینڈ قران کے زیر انتظام قران فہمی کے لیے اب ایک آن لائن کورس آفر کیا جا رہا ہے۔ اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کورس کا نتظام انڈرسٹینڈ القران اکیڈمی کے زیراہتمام ہو رہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات مزکورہ سائٹ پر جا کر...
  8. نبیل

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئی سوفٹویر پر منتقلی کے بعدسے ڈاؤنلوڈ سیکشن دستیاب نہیں رہا ہے۔ فی الحال زین فورو کے لیے کوئی مناسب ڈاؤنلوڈ سسٹم دستیاب نہیں ہے۔ ہر مرتبہ فورم کی میجر اپگریڈ یا مائیگریشن کے بعد سب سے پہلی زد ڈاؤنلوڈ سیکشن پر پڑتی ہے۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ ڈاؤنلوڈ سیکشن اور لنکس...
  9. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    السلام علیکم، جیسا کہ میں نے اس ربط پر پوسٹ کیا ہے، فورم میں ممبران کو ٹیگ کرنے کی فیچر موجود ہے۔ میں نے سوچ ہے کہ اس فیچر کو استعمال کرکے ایک کھیل کھیلا جائے۔ کھیل یہ ہے کہ آپ کسی ممبر کو ٹیگ کریں اور ان سے کوئی سوال پوچھیں۔ اگر آن لائن ممبران میں سے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو بہتر ہوگا، تاکہ انہیں...
  10. نبیل

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    السلام علیکم، فورم میں ایک نئی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پیغامات میں کسی بھی ممبر کے نام سے پہلے @ کا اضافہ کرتے ہیں تو متعلقہ ممبر کو اس کی اطلاع ایک اطلاع نامے کے ذریعے مل جاتی ہے اور اس اطلاع نامے میں متعلقہ پیغام کا ربط بھی شامل ہوتا ہے۔ نیز آپ کے پیغام میں متعلقہ ممبر کا...
  11. نبیل

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    السلام علیکم، نئی محفل فورم کی پسندیدہ فیچرز کے بارے میں تو آپ بتا ہی رہے ہیں، ہم یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ آیا آپ کو نئی فورم کے استعمال میں کہیں کسی دشواری کا سامنا تو نہیں کرنا پڑ رہا؟ ہماری معلومات کے مطابق ابھی بھی کئی صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کا استعمال کر رہے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ محفل...
  12. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل اردو ویب پر ضروری maintenance کی وجہ سے اس کے کئی روابط کام نہیں کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک ربط جے کویری کے کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کا بھی تھا جو کہ بلاگر ڈاٹ کام پر مختلف اردو بلاگز میں استعمال ہو رہا تھا۔ اب یہ ربط بحال کر دیا گیا ہے اور اب اسے استعمال کرنے والے اردو...
  13. نبیل

    بھوت ڈرائیور

    جرمنی کی آٹو بان، یعنی موٹر وے پر گاڑیوں میں ریڈیو آن رہتا ہے جہاں وقفے وقفے سے ٹریفک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں معلومات بھی ملتی رہتی ہیں۔ کبھی کبھار پتا چلتا ہے کہ فلانی سڑک پر ایک بھوت ڈرائیور جا رہا ہے۔ اس کا جرمن ترجمہ Geisterfahrer ہے۔ بظاہر مزاحیہ معلوم ہونے والی یہ خبر اصل میں خوفناک...
  14. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    السلام علیکم، زین فورو کی آفیشل فورم پر ایک زمرہ Have you seen..? کے نام سے موجود ہے جس میں زین فورو کی مختلف فیچرز کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ اب جبکہ محفل فورم بھی زین فورو سوفٹویر پر چل رہی ہے تو یقیناً آپ دوست بھی اس کی مختلف نئی فیچرز کو دریافت کر رہے ہوں گے۔ میں انشاء اللہ نئی فورم کے...
  15. نبیل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    السلام علیکم، الحمداللہ محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد اب فورم کا آپریشن بخوبی چل رہا ہے۔ اب آہستہ آہستہ مختلف خامیوں کو دور کیا جاتا رہے گا اور مزید فیچرز کا اضافہ کیا جاتا رہےگا۔ اردو فورم کی ایک بڑی اہم فیچر اس پر شامل اردو ترجمہ بھی ہوتا ہے۔ صارفین کی نظر سب سے پہلے یوزر اینڈ پر...
  16. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم محفل فورم کی نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد اس تاریخی لمحے پر آپ کو خوش آمدید کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس کر رہاہوں۔ یہ لمحہ دیکھنے کے لیے ہمیں ایک طویل اور صبر آزما انتظار کرنا پڑا ہے۔ہم نے گزشتہ سال ہی محفل فورم کی زین فورو سوفٹویر پر منتقلی کا فیصلہ کر لیا تھا۔...
  17. نبیل

    عید کی تکبیریں

    عید کی نماز سال میں دو مرتبہ ہوتی ہے، اس لیے باقاعدہ نمازوں کو بھی اکثر عید کی تکبیریں یاد نہیں رہتی ہیں اور وہ دائیں بائیں کن انکھیوں سے دیکھ کر دوسروں کی تقلید میں ہاتھ اٹھا کر باندھتے ہیں یا چھوڑتے ہیں، خواہ دوسرا بھی غلط ہی کر رہا ہو۔ مشتاق احمد یوسفی نے تو عید کی تکبیروں کے بارے میں کچھ...
  18. نبیل

    گیارہ گیارہ گیارہ

    ابھی یونہی تاریخ پر نظر گئی تو پتا چلا کہ آج 11 نومبر 2011 ہے یعنی کہ 11/11/11 ۔ ویسے تو یہ عام سا دن ہی معلوم ہو رہا ہے۔ سردی ہو رہی ہے اور باہر سردیوں کی دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے۔ جن دوستوں کی آج سالگرہ ہے، انہیں سالگرہ مبارک۔ :)
  19. نبیل

    اردو محفل فورم کی متبادل سوفٹویر پلیٹ فارم پر منتقلی کا پلان!

    السلام علیکم، محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر میں نے اپنی خصوصی تحریر میں عرض کیا تھا کہ ہم محفل فورم کےلیے ایک متبادل پلیٹ فارم کے سلسلے میں تحقیق کر رہے ہیں تاکہ فورم کے لیے کسی بہتر سکرپٹ کا استعمال کیا جا سکے۔ محفل فورم کی وی بلیٹن 4 پر منتقلی کا تجربہ ہمارے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا اور...
  20. نبیل

    امریکہ کی فلسطین کے حامیوں کو تنبیہہ

    امریکہ نے فلسطین کے حامی ایک گروپ کے کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرے کو توڑنے کی کوشش نہ کریں۔ امریکہ اور دیگر آٹھ ممالک کے کارکن دو کشتیوں پر طبی سامان لے کر بدھ کے روز ترکی سے غزہ کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ انہیں محاصرہ توڑنے کی...
Top