کچھ روز قبل میں سوئٹزر لینڈ اپنے ایک دوست کی طرف ویک اینڈ گزارنے گیا۔ رات کے وقت سوچا کہ کونسی فلم دیکھی جائے۔ میرے دوست ہارر فلموں کے شوقین ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک فلم پیرا نارمل ایکٹیویٹی ہے لیکن وہ بہت ڈراؤنی ہے۔ ہم نے کہا کہ کوئی بات نہیں لگاؤ۔ وہ دوست تو اپنے ہوم سنیما سسٹم پر پیرا...