کائنات کی وسعت

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آج انٹرنیٹ پر ایک ربط نظر آیا جہاں کائنات کے چھوٹے سے چھوٹے سکیل سے لے کر اس کی انتہائی وسعتوں کو بخوبی ایک انٹرایکٹو انیمیشن کے ذریعے ظاہر کیا گیا ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں۔
 

محمد سعد

محفلین
کاش کوئی فلیش، جاوا یا ایچ ٹی ایم ایل 5 کا ماہر اردو میں بھی ایسی کوئی چیز بنا دے۔ :(
 
ماشاللہ
زبردست
انسان کی کیا حثیت ہے۔ پھر بھی بڑک مارتا ہے میری ٹیکلنالوجی، میری محنت، میراعلم۔
بندہ نہیں بنتا۔ ناشکرا
 
Top