نتائج تلاش

  1. نبیل

    اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کی ٹیسٹنگ

    السلام علیکم، کچھ دوست اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کے بارے میں سوال کرتے آئے ہیں۔ اتفاق سے مجھے حال ہی میں اے ایس پی ڈاٹ نیٹ پر کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ میں نے اس سلسلے میں چند تجربات کیے ہیں۔ میں نے ایک نیا اے ایس پی ڈاٹ نیٹ سرور کنٹرول لکھا ہے اور اسے ویب پیج میں استعمال کیا...
  2. نبیل

    بی بی سی اردو کی سائٹ پر نئے فونٹ کا استعمال

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ کی ری ڈیزائننگ کا عمل کچھ عرصے سے جاری ہے۔ آج میں نے اس سائٹ پر نظر ڈالی تو مجھے اس پر اردو متن مختلف انداز میں نظر آیا۔ فائر بگ سے کریدنے پر معلوم ہوا کہ کسی BBCNassim نامی فونٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ آیا یہ مستقل تبدیلی ہے یا عارضی ہے۔ دیکھنے میں...
  3. نبیل

    نیا کارپوریٹ ٹرینڈ، سٹیو جابز جیسا پل اوور

    ایپل کے بانی سٹیو جابز کی موت کے بعد اب ہر نیوز سائٹ پر اس کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں کچھ نہ کچھ پڑھنے کو ملتا رہتا۔ آج جرمن آن لائن جریدہ شپیگل آن لائن پر مضمون پڑھا جس میں بتایا گیا ہے کہ سٹیو جابز کی وفات کے بعد اس سویٹر کی مانگ میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے جو سٹیو جابز ہر نئی...
  4. نبیل

    عربی لغت سوفٹویر کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم، مجھے کسی اچھے (اور فری) عربی ڈکشنری سوفٹویر کی تلاش ہے جس کی مدد سے میں کسی بھی اپلیکشن میں عربی الفاظ کا مطلب معلوم کر سکوں۔ کچھ عرصہ قبل اسی فورم پر ایک صاحب نے اردو کی ایک ڈکشنری شئیر کی تھی جس کے ذریعے کسی بھی اپلیکیشن میں اردو لفظ کے اوپر ماؤس لیجایا جاتا تو ایک ٹول ٹپ میں اس...
  5. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم، میں نے وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن فراہم کی تھی۔ وی بلیٹن کے نئے ورژنز میں سی کے ایڈیٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موجودہ اردو ایڈیٹر موڈ اب پیغامات والے ایڈیٹر میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اگرچہ ہم نے محفل فورم کو نئے ورژنز پر اپگریڈ نہیں کیا ہے لیکن کچھ دوسرے...
  6. نبیل

    ادبی رسائل، رئیس فاطمہ، ڈیلی ایکسپریس

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس 20 ستمبر 2011
  7. نبیل

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    محترم یوسف ثانی صاحب۔ خواتین کارنر میں تو مردوں گا داخلہ منع ہے۔ میں نے فی الحال اس تھریڈ کو اسلامی تعلیمات کے زمرہ میں منتقل کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    (اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ کا اجراء محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر کیا جا رہا ہے۔) السلام علیکم، آج میں اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ متعارف کروانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی ویب پیج کے ایڈٹ ایریاز کو اردو ایڈیٹر میں تبدیل کیا جا سکے گا۔ کچھ روز قبل میں نے ایک ریلیز کیا تھا جو بالکل اسی...
  9. نبیل

    تھیم شاک کی جانب سے فری ڈیزائن بنڈل

    اس وقت ورڈ پریس تھیم شاک کی جانب سے ایک مفت ڈیزائن بنڈل کی آفر موجود ہے جس میں کئی ورڈ پریس تھیمز اور گرافک ریسورسز شامل ہیں۔ میں نے فی الحال اسے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے، ابھی اسے آزما کر نہیں دیکھا۔ آپ دوستوں میں سے بھی اگر اس آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس کے ختم ہونے سے پہلے اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
  10. نبیل

    بے چارے شوہر

    ایک خبر کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہر مہینے اوسطا 145 مرد حضرات اپنی بیویوں کے ہاتھوں پٹتے ہیں۔ مرد حضرات کی پٹائی؟ اور وہ بھی سعودی عرب میں؟ حیرانی کی بات ہے۔ ماخذ
  11. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    یہ ٹیوٹوریل محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر پیش کیا گیا ہے۔ السلام علیکم، میں نے حال ہی میں ایک سادہ اردو ویب صفحہ بنانے کا ٹیوٹوریل پوسٹ کیا ہے جس کے آخر میں ایک سادہ ایک کالمی لے آؤٹ کے استعمال کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ سی ایس ایس لے آؤٹس کا مؤثر استعمال ویب ڈیویلپمنٹ میں مہارت...
  12. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ متعارف کروا رہا ہوں. اس بکمارکلٹ کے ذریعے کسی بھی ویب پیج کے کسی بھی ٹیکسٹ ایریا کو اردو ایڈیٹر میں بدل سکتے ہیں اور اس میں بآسانی اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہ بھی میری جانب سے اردو محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آپ کے لیے ایک اور تحفہ ہے۔ :)...
  13. نبیل

    ناظرہ سورۃ شمس از سعد الغامدی

    میں نے قاری سعد الغامدی کا ناظرہ قران اتفاقا سنا جب میں قران آڈیو سائٹ پر کچھ سورہ کی ایم پی تھری تلاش کر رہا تھا۔ میں نے یونہی سعد الغامدی کی آواز میں سورۃ شمس سننا شروع کر دی اور مسحور ہو کر رہ گیا۔ یہ باقاعدہ تجوید کے ساتھ قرات نہیں ہے بلکہ ناظرہ ہے، لیکن اس قدر خوبصورت انداز میں پڑھا گیا ہے...
  14. نبیل

    مارگریٹ سے مریم، مریم جمیلہ کے متعلق کتاب

    آج بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر آنٹی مریم جمیلہ کے متعلق پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ وہ عالمی سطح کی اسلام کی سکالر ہیں اور میری والدہ کی بہترین دوستوں میں سے ہیں۔ وہ یہودی گھرانے میں پیدا ہوئیں اور بعد میں مودودی صاحب کے ساتھ خط و کتابت کرنے کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا اور پاکستان تشریف لائیں۔...
  15. نبیل

    کودک کہانی، تبصرہ

    یہ تبصرہ شگفتہ کے آغاز کردہ تھریڈ کودک کہانی کے لیے ہے۔ مجھے بھی یہ آئیڈیا اچھا لگا ہے لیکن بچوں کے لیے صرف تحریری متن کے سکین شدہ صفحات لگانے کی بجائے کوئی باتصویر کہانی پوسٹ کی جائے تو بہتر رہے گا، کیونکہ بچے ایسی کہانیوں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔
  16. نبیل

    کراچی کے حالات۔۔

    السلام علیکم، میں نے نئے تھریڈ کے لیے عنوان ٹائپ کیا تو اس سے ملتے جلتے پرانے عنوانات بھی سامنے آئے جن سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کراچی کی بدبختی کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے بلکہ ایک طویل عرصے سے تواتر سے جاری ہے۔ اس وقت کراچی میں جو قتل و غارت گری جاری ہے، اس کے بارے میں ابھی تک کسی نے یہاں پوسٹ...
  17. نبیل

    بی بی مینڈکی، تو تو پانی میں کی رانی (کیسٹ کہانی)

    بچپن میں ہم کیسٹ کہانی سے کہانیاں اور اس کے گانے بہت شوق سے سنتے تھے۔ میں نے ایک مرتبہ پہلے بھی اس کا ایک گانا اکڑ بکڑ پوسٹ کیا تھا۔ کیسٹ کہانی میں ایک اور گانا بی بی مینڈکی ہے جس کی وڈیو اور اس کے بول ذیل میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ مجھے شاید تمام الفاظ درست نہیں سنائی دیے۔ آپ دوست چاہیں تو تصحیح کر...
  18. نبیل

    ورڈ پریس اردو پلگ ان کی اپڈیٹ کی تیاری

    السلام علیکم، میں نے محفل فورم کی سالگرہ کے سلسلے میں اپنے ایجنڈا میں ذکر کیا تھا کہ ورڈ پریس کے لیے نیا اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی ریلیز کیا جائے گا۔ ابھی اس کی ڈیویلپمنٹ جاری ہے۔ یہاں اسی ڈیویلپمنٹ کی اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ ابھی اس کے مکمل ہونے اور اس کی ٹیسٹنگ میں کچھ وقت لگے گا لیکن ذیل کے...
  19. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    السلام علیکم، میں انتظار کر رہا تھا کہ کوئی اور یہ سلسلہ شروع کرے لیکن لگتا ہے کہ اس سال بھی مجھے ہی تک بندی کا آغاز کرنا پڑے گا۔ تو جناب میں شروع کیے دیتا ہوں، آپ سب سے بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیے۔ عرض کیا ہے: جب سے اس محفل کے ناظم شمشاد ہیں ہم سب کے دل بھی یونہی شاد ہیں ساتھ وہ آپ کے...
  20. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کے آغاز سے میرے ذہن میں اس کے بطور علمی اور تحقیقی پلیٹ فارم کے ارتقاء کے بارے میں ایک ویژن رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ محفل فورم میں کئی طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں لیکن فورم کی نظامت کی پالیسی کے تعین اور ناظمین کے تقرر میں رہنما اصول اسی ویژن سے اخذ کیے جاتے رہے ہیں کہ...
Top