عربی لغت سوفٹویر کے بارے میں معلومات درکار ہیں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
مجھے کسی اچھے (اور فری) عربی ڈکشنری سوفٹویر کی تلاش ہے جس کی مدد سے میں کسی بھی اپلیکشن میں عربی الفاظ کا مطلب معلوم کر سکوں۔ کچھ عرصہ قبل اسی فورم پر ایک صاحب نے اردو کی ایک ڈکشنری شئیر کی تھی جس کے ذریعے کسی بھی اپلیکیشن میں اردو لفظ کے اوپر ماؤس لیجایا جاتا تو ایک ٹول ٹپ میں اس کا ترجمہ ظاہر ہو جاتا تھا۔ میں عربی کے لیے بھی ایسا ہی سوفٹویر چاہتا ہوں۔ اگر کوئی دوست ایسے کسی سوفٹویر کے بارے میں جانتے ہیں تو پلیز یہاں اس کا ربط شئیر کریں۔
والسلام
 

سلیم احمد

محفلین
جس ڈکشنری کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ سٹار ڈکشنری تھی۔
اس کے لئے درج ذیل لنک سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ فائل ڈاؤنلوڈ کرتے وقت ویب سائٹ پر اوپر دائیں جانب مینو سے سٹار ڈکشنری کا فارمیٹ سیلیکٹ کریں۔
http://xdxf.revdanica.com/down/
اس میں Babylon کی فائلیں بھی کنورٹ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔ کنورٹ کرنے کا طریقہ کار درج ذیل لنک پر موجود ہے۔
http://ubuntuforums.org/showthread.php?t=1044452
۔۔۔۔۔
جبکہ ایک دوسری ڈکشنری کا چند روز پہلے ذکر ہوا تھا گولڈن ڈکشنری اس میں ڈائریکٹ Babylon کی فائلیں ایڈ کرسکتے ہیں۔ عربی کے لئے Babylon اور دوسری ڈکشنری فائلیں میسر ہیں۔
اس کے علاوہ گولڈن ڈکشنری مختلف دوسرے فارمیٹ کو بھی سپورٹ کرتی ہے اس بارہ میں معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔
http://goldendict.org/dictionaries.php
 

rashidsre

محفلین
bhai mene bahut si dictionary use ki hai
Lekin mujhe sab se achchi verb ace lagi hai
aap yaha se download kariye
http://www.4shared.com/file/apa6ci55/VerbAcePro_095__.html
Agar Arabic k baare me kuch bhi poochna ho yo U can send me privet msg
Insha_ALLAH
جربت كثيرا من القواميس و لكن عندي هذا القاموس أفضل
ولو عندك أي سؤال أو استفسار لاتتردد
أنا في خدمتك بإذن الله
 

Ukashah

محفلین
bhai mene bahut si dictionary use ki hai
Lekin mujhe sab se achchi verb ace lagi hai
aap yaha se download kariye
http://www.4shared.com/file/apa6ci55/VerbAcePro_095__.html
Agar Arabic k baare me kuch bhi poochna ho yo U can send me privet msg
Insha_ALLAH
جربت كثيرا من القواميس و لكن عندي هذا القاموس أفضل
ولو عندك أي سؤال أو استفسار لاتتردد
أنا في خدمتك بإذن الله
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
شکرا یا اخی ! و بارک اللہ فیکم على هذا القاموس المفيد
 
Top