آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21 فروری سے شروع ہو رہا۔
ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔
ٹاپ 8 کے علاوہ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ٹیمز شامل ہیں جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
انڈیا
نیوزیلینڈ
سری لنکا
گروپ بی:
پاکستان
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز...
پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔
شیڈول
یوئیفا چمپئینز لیگ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہو رہا۔
آج کے میچز میں
لیورپول سامنا کرے گی اٹلیٹکو میڈرڈ کا میڈرڈ میں
اور پیرس سینٹ جرمین جرمنی میں بروشیا ڈورٹمنڈ کا سامنے کرے گی۔۔
انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
آج پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا آمنے سامنے ہیں۔
انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 233/9 رنز بنائے۔
جواب میں آسٹریلیا پہلے اوور میں 3 وکٹس گنوا چُکی ہے محض 4 رنز پر۔۔۔
سال کا پہلا گرینڈ سلیم جاری است۔۔۔
تیسرے راؤنڈ میں سرینا جی کا چائینیز کھلاڑی وانگ سے شدید گھمسان کا رن پڑا ہوا۔
تیسرے سیٹ کا کھیل جاری
وینگ 4-3 سے آگے لیکن سرو سرینا جی کے پاس
پہلا سیٹ 6-4 سرینا
دوسرا سیٹ 6-7 وانگ
وے میں تِڑکے گھڑے دا پانی
کل تک نہیں رہنا
ایس پانی دے کن ترہائے
تریہا دے ہونٹھاں وانگوں
او میرے ٹھنڈے گُھٹ دیا مِترا
کہہ دے جو کُجھ کہنا ای
اج دا پانی کیکن لاہوے
کل دی تریہہ دا قرضہ
نہ پانی نے کنی بھجنا
نہ پلے وچ رہنا
وے میں تِڑکے گھڑے دا پانی
کل تک نہیں رہنا
انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔
دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔
تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔
اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
آسٹریلین ٹیم آجکل دورے پر انڈیا میں موجود ہے۔
مختصر دورے میں کینگروز صرف 6 دن کے دورانیے میں 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔
پہلے میچ کل ممبئی میں کھیلا گیا جہاں توقعات کے عین برعکس آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا۔
دوسرے میچ 16 جنوری کو راجکوٹ جبکہ تیسرا اور آخری 18 جنوری کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔
سیزن کا پہلا ال کلاسیکو شروع ہوا ہج چاہتا ہے۔
دونوں ٹیمز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر برابر ہیں تو اس میچ کا نتیجہ ٹائٹل ریس میں وائٹل ثابت ہو گا ایژ آلویژ۔۔۔
بیگ بیش لیگ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کوالٹی کرکٹ کے حساب سے سب سے اعلٰی لیگ یے۔ اس پر سونے پر سہاگہ آسٹریلین کوریج اور کمنٹیٹری اور دسمبر کا موسم۔
لیگ کا پہلا میچ
سڈنی تھنڈرز اور برسبیب ہیٹ کے درمیان جاری
تھنڈرز 172/6
ہیٹ 40/3
5 اوورز
کالی آندھی انڈیا کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی حیدر آباد میں جاری
کالی آندھی 39/1
3 اعشاریہ 3 اوورز
سوکھیں دی رُت کو دیر ہے
اجاں اوویں اندھیر ہے اجاں اوویں اندھیر ہے
میں سُکھ کنوں پٹیچ گیاں
فراق وچ سٹیچ گیا
سوکاڑا اک درخت ہاں
تاں اوں تے میں کٹیچ گیاں
رکاوٹیں دا سنگ آں
راہ اچوں ہٹیچ گیاں
ازل کنوں ایں ڈیں تائیں
جتھاں وی گیا لٹیچ گیاں
انجہیا ای کمبخت بیر ہے
سکھاں دی رت کو دیر اے
اجاں اویں...
برسبین ٹیسٹ کے بعد پاکستان ٹیم کے کھلاڑی کھانے کے لئے نکلے تو انہیں سردار ٹیکسی ڈرائیور ملا جس نے کھلاڑیوں سے پیسے لینے سےانکار کر دیا تو کھلاڑیوں نے اسکو ڈنر پر مدعو کیا۔ اور اسکی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
بی بی سی کی سکھ ڈرائیور سے گفتگو :in-love::in-love:
پاکستان کی ٹیم کینگروو لینڈ کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔
آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش جیت گئی۔
جسکا مطلب یوں بھی ہے کہ ہنوز شاہین پہلے نمبر پر ہی براجمان رہیں گے۔۔