پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 3, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کی ٹیم کینگروو لینڈ کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔

    آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش جیت گئی۔
    جسکا مطلب یوں بھی ہے کہ ہنوز شاہین پہلے نمبر پر ہی براجمان رہیں گے۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسری ٹی ٹوئنٹی میں کینگروز 7 وکٹ سے کامیاب !!


    [​IMG]
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا ٹی ٹوئنٹی پرتھ میں جاری۔
    پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں محض 106/8 رنز ہی بنائے ہیں۔

    جواب میں آسٹریلیا 57/0
    6 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل !!
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    سیریز 2-0 سے آسٹریلیا کے نام۔۔۔
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    پرتھ میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شاہین حاوی رہے۔
    میچ کے اہم نکتے، بابر اعظم کی شاندار اننگ۔ اسد شفیق کی ہمیشہ کی طرح قابل اعتماد بیٹنگ اور مبینہ 16 سالہ نسیم شاہ کا دوسری اننگ میں مختصر اسپیل تھا۔۔۔

    [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر