پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

وارنر جی کی ٹرپل سینچری مکمل !!!
خوبیش ترین است

یوں پاکستان کو پنک ٹیسٹ سے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سینچری جڑنے اور جڑوانے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔۔۔
 
آسٹریلیا 589/3 ڈیکلئیر 127 اوورز

جیسے ہی وارنر جی نے مارک ٹیلر* اور سر ڈان بریڈ مین کا 334 رنز کا آکڑا عبور کیا آسٹریلیا کپتان پین نے اننگ ڈیکلئیر کر دی۔
ناٹ فئیر کینگروز ناٹ فئیر

اسٹمپس ڈے 2
96/6

آسٹریلیا 589/3 ڈیکلئیر

آسٹریلیا آج کا سارا دن وارنر کو دے دیتے تو اس نے 500 کر دیجا ہے بلکہ کل کا بارش زہہ آدھا دن کھیلتے تو شاید 951 رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیتے اور پھر صرف آخری 5 سیشن بھی شاہینو کو دیتے تو پھر بھی شاہین ہار جاتے۔۔۔
کافی چتو فیصلہ تھا پین اور ٹیم مینجمنٹ کا۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین

آورکزئی

محفلین
یاسر شاہ کی سینچری کو دیکھ کر ٹاپ ارڈر کے کچھ بلے باز چلو بھر پانی ڈھونڈ رہے ہیں مرنے کے لیے۔۔۔ سمندر بہت گہرا ہے وہاں مر نہیں پا رہے۔۔۔۔۔۔
 
یاسر شاہ صاب نے محمد عباس کے ساتھ ملکر ایک مرتبہ پھر اُمید کی روح پھونک دی ہے میچ میں،
اور ہم شاہینو کے فین اسقدر معصوم ہیں کہ ہم نے بھی پھر سے اُمیدیں باندھ بھی لی ہیں کہ شاید دوسری اننگ میں کوئی بلے باز ٹک جائے اور ڈرا کی طرف دھکیل ہی دیں میچ کو۔۔
 
پاکستانی بلے باز بھی سپریم کورٹ کے فاضل ججز کی طرح مخالف ٹیم کو اچھی طرح ڈرا دھمکا کر نتیجہ خیز موڑ پہ لا کر پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں :)
 
ڈنر ڈے 2
کینگروز 589/3 ڈیکلئیر
شاہین 302 آل آؤٹ & 2/1
ٹرائل بائے 285 رنز

کل شاہینو نے انڈر لائٹ 5 وکٹس گنوائی تھیں۔ اگر اب ایک وکٹ اور گری تو یاسر کو بھیج دینا چاہیے۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
رمیز راجہ کا قومی ٹیم کو آئندہ آسٹریلیا نہ جانے کا مشورہ
اسپورٹس ڈیسک اتوار 1 دسمبر 2019
1900923-ramizraja-1575176012-165-640x480.gif

اگر آپ کے پاس ایسے پلیئرز نہیں جو ٹیسٹ میچز جیت سکیں تو پھرآسٹریلیا کا سفر نہیں کرنا چاہیے، سابق اوپنر۔ فوٹو: فائل

کراچی: سابق اوپنر رمیز راجہ کا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس سے دل ٹوٹ گیا، انھوں نے مستقبل میں کینگروز کے دیس نہ جانے کا مشورے دے دیا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ایسے پلیئرز نہیں جو ٹیسٹ میچز جیت سکیں تو پھرآسٹریلیا کا سفر نہیں کرنا چاہیے، ای ین چیپل کا یہ کہنا بھی درست ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی اور بڑے بے جوڑ مقابلے رہے، آسٹریلوی شائقین نے وارنر کی ٹرپل سنچری پر زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا اور الزام لگایا کہ پاکستان نے مقابلہ نہیں کیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ بابراعظم کے سوا کسی اور کا فٹ ورک درست نہیں رہا، انھوں نے اپنی وکٹیں حریف بولرز کو تحفے میں پیش کیں۔
 
Top