5 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور دو ٹیسٹ پر مشتمل دورہ آج سے ایڈن پارک میں شروع ہو رہا۔۔۔
دونوں ٹیمز اچھی فارم میں ہین خوب گھمسان کا رن پڑے والا ہے۔
 
آج کافی سلو پچ ہے کہ مسلسل دوسرا میچ چل رہا اس پچ پر
کیویز 132/5
20 اوورز

انڈیا 53/2
8 اعشاریہ چار اووعز


مزید 76 رنز درکار 67 گیندوں میں۔۔
 

سروش

محفلین
جواب میں نیوزی لینڈ نے 12 اوورز میں 92 رنز بنائے ہیں اور 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں
46 گیندوں میں 87 رنز درکار ۔۔۔۔ مشکل کام ہے ۔
 

سروش

محفلین
گپتل 31 رنز بنا کر اور منرو 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سینٹنر نے صرف 9 رنز بنائے اور چاہل نے بولڈ کردیا ۔
 
Top