ایک روزہ

  1. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ پاکستان

    کیوی ٹیم پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ 3 ایک روزہ (17،19،21 ستمبر) اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز (25،26،29 ستمبر 1،3 اکتوبر) کھیل رہی ہے۔ پہلے ایک روزہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ T20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا میچ آج اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔
  2. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    زمبابوے کی ٹیم آجکل دورہ پاکستان پر ہے جہاں اسکو 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ یوں پاکستان میں سیزن کا ابتدا ہو رہا ہے جس میں اس سیریز کے بعد پاکستان سوپر لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ اور اسکے بعد پے درپے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی شاید بی یا سی ٹائپ ٹیمز کا دورہ ہے لیکن فی الوقت وہ بھی...
  3. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    5 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور دو ٹیسٹ پر مشتمل دورہ آج سے ایڈن پارک میں شروع ہو رہا۔۔۔ دونوں ٹیمز اچھی فارم میں ہین خوب گھمسان کا رن پڑے والا ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    پومیز کا دورہ پروٹیز 2019/20

    انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔ دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔ تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
  5. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیا کا دورہ پاکستان (خواتین)

    آجکل کالی آندھی پاکستان کے دورے پر ہے۔ کسی بھی وومین ٹیم کا یہ 15 سال بعد پہلا دورہ ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے تمام میچز کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا دو ٹی ٹوئنٹی جو بالترتیب 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے گئے کالی آندھی کامیاب رہی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی 3...
  6. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ نیوزیلینڈ

    سری لنکا آجکل کیوی سرزمین کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ جبکہ 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن میں جاری۔ سری لنکا 282/10 نیوزیلینڈ 164/1 ٹرائل بائے 118 رنز
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ایک روزہ سیریز

    سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ کافی حد تک ممکن ہے کہ گورے ڈومینیٹ کریں گے سیریز لیکن مدہم سی اُمید/خواہش ہے کہ آئی لینڈرز ہوم گراؤنڈ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شاید کچھ دلچسپی کا سامان مہیا کردیں۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    السلام علیکم۔ جی وہ بتانا تھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا (بقول شمہور سپورٹس جرنلسٹ جنکو "آسیز" بھی کہتے ہیں) کے درمیان سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں نتیجہ بھی بتلا دوں گا۔ ویسے وہ میں ابھی بھی...
  9. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا ایک روزہ سیریز

    پہلا ایک روزہ میچ:11 جنوری 2013 بمقام میلبورن،آسٹریلیا آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے آسٹریلیا کی طرف سے فلپ ہیوز نے 112،جارج بیلی نے 89 اور ڈیوڈ ہسی نے صرف 34 گیندوں پر 60 رنز بنائے فلپ ہیوز اپنے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری...
Top