1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

سری لنکا کا دورہ نیوزیلینڈ

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 16, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    سری لنکا آجکل کیوی سرزمین کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ جبکہ 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

    پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن میں جاری۔

    سری لنکا 282/10
    نیوزیلینڈ 164/1

    ٹرائل بائے 118 رنز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 4

    سریلنکا 282/10 & 259/3
    کیویز 578/10

    لنکا ٹرائل بائے 37 رنز


    کافی عرصے بعد لنکا کے لئے ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین دن۔
    آج کیویرز ویلگنٹن میں ایک بھی وکٹ نہ حاصل کر سکے۔ کیا ہی کمال۔بیٹنگ کی ہے میتھیوز اور مینڈس نے۔

    اس سے پہلے ٹام لیتھم جی نے 264* کی شاندار اننگ کھیلی اور بیٹ کیری کیا۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    سری لنکا 282/10 & 287/3
    نیوزیلینڈ 578/10

    میچ ڈرا

    کوشال مینڈس اور میتھیوز کی شاندار شراکت کے بعد بارش نے بھی لنکا کی مدد کی اور آئی لینڈرز میچ بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ عمدہ است وغیرہ !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 1
    نیوزیلینڈ 178/10
    سریلنکا 88/4
    ٹرائل بائے 90 رنز

    کرائسٹ چرچ کا پہلا دن برابر ہی کہا جا سکتا ہے کہ لنکا نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیویز کو 200 سے پہلے سمیٹ لیا اور جواب میں 88 رنز بھی جوڑ لئے ہیں۔
    اگر لنکا 100 رنز کے قریب کی برتری حاصل کر لے تو اپ سیٹ کا بہت بڑا چانس پیدا ہو سکتا ہے لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ
    "خوشی سے مر نہ جاتے وغیرہ"
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹرینٹ بولٹ نے 15 گیندوں میں 6 وکٹس حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
    بولٹ نے 5 وکٹ ہال محض 11 گیندوں میں مکمل کیا پچھلا ریکارڈ 12 گیندوں کا تھا

     
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر