پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2017

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم۔
    جی وہ بتانا تھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا (بقول شمہور سپورٹس جرنلسٹ جنکو "آسیز" بھی کہتے ہیں) کے درمیان سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے۔
    میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔
    آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں نتیجہ بھی بتلا دوں گا۔
    ویسے وہ میں ابھی بھی بتا سکتا لیکن خدشہ فکسنگ وغیرہ ہے تو،اسلئے کل ہی سہی۔۔
    اعلان ختم ہوا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہمیشہ مل کے رہنے کے نتیجے نیک ہوتے ہیں
    وہیں کچھ لطف آتا ہے جہاں دل ایک ہوتے ہیں

    سو ٹیم ورک اگر ہو سکا تو نتیجہ مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میں بھی بتا سکتا ہوں بلکہ اگلے سارے میچوں کا بھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    صفر جمع صفر =صفر
    کچھ کرلیں جواب یہی آوے گا
     
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    امن کی فاختہ کی ڈی پی اچھی ہے۔

    سافٹ امیج کے لئے آپٹیمسٹک اپروچ بھی مسٹ ہے۔ :)

    ہماری انگریزی :) :) :)
     
    • متفق متفق × 1
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بھائی ہم رئیلستک ہیں۔ مجبوری ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تو پھر ڈی پی پر بھی قتل و غارت گری کا منظر آویزاں کریں۔ :)
     
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ان کو "آسیز" کی بجائے "آسیں بریکر" کہنا چاہیئے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اتنا مایوس ہونا اچھی بات نہیں.
    مایوس وہاں ہوا جاتا ہے جہاں امید ہو
    لڑکے کچھ نیا کریں گے.
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب عزت مآب یحییٰ بے چینی صاحب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلو اگلی فئیر آؤن دیو ،ٹور تے؛ اسیں آساں نہیں"لتاں بریک" کراں گے۔۔
     
  13. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ تو اگلے پانچ چھ سالوں کا رزلٹ بھی بتا دیں گے
     
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کاش بتا سکتا مگر صورت حال میری توقع سے زیادہ خراب ہے۔ سلیمان بٹ جیسے مجرم کو پھر کپتان بنانے کی سوچ رہے ہیں
    کیا عزت رہ جائے گی پاکستان کی
     
    • متفق متفق × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ شروع ہوا چاہتا ہے کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ+-
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وارنر کو عامر نے آؤٹ کر دیا.
    13 پر 1 آؤٹ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سمتھ بھی آؤٹ.
    ہیٹ ٹرک پر
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈیو وارنر اور اسٹیون سوپر سمتھ پویلین لوٹ گئے-
    ہنڑ پاکستانی باؤلنگ میکسویل/لین/ہیڈ میں سے کسی ایک کو ہیرو بنائے گی-
     
    • متفق متفق × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حسن علی صاحب نے کسر نکالنی شروع کر دی ہے.
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    یقین منوں، میں ایناں دوواں نوں بگ بیش اچ کھیڈدیاں ویکھیا اے بوہت ماردے نیں- ہلے تیکر بوہتا تنگڑنا نہیں--
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر