پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2017

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں سر ہمارا تو ایمان ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ۔۔
    ۔۔۔
    کیونکہ خجل ہونے کے لیے بندے کا گراونڈ میں رہ کے نہ کھیلنا لازمی ہے ۔۔ باہر بیٹھ کےنہ کھیلا تو پی آر ہی بڑھنی ہے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    لالہ "تُسی" بھی "معشومے نوں" نظر لگا کر ہی چھوڑو گے،ایک ڈاکٹر صاحب اور آپاں جی کم تھیں کہ "تُساں" بھی "رولاپا دیتا نے"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اظہر لالے کی فین فالوئنگ محفل میں بہت ہے ۔۔ بس وہ تب تب سامنے آتے ہیں جب جب وہ اچھا کھیلتا ہے :D
    ۔۔
    جس دن وہ اچھا کھیلتا ہے اس دن مجھے بھی دل پہ پتھررکھ کے ان کی باتیں سُننی پڑتی ہیں :nottalking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    لکھ لیں وہی بنے گا
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پاکستانی ٹیم کے لیے ایک ہی تبصرہ ہر بار
    نالائق سفارشی
     
    • متفق متفق × 1
  6. عثمان قادر

    عثمان قادر محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یعنی اگر پاکستان جیت جاتا تو آپ سچ مچ کھلا دیتے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ آپ کا تو فائدہ ہوا لیکن ہمارا نقصان ۔۔۔۔ ہمیں تو ڈبل دکھی ہونا چاہیے:crying3:
    اب تو آپ کے پیسے خرچانے کا بندوبست کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔
    پیسوں کی تعداد اربوں میں رکھیں گے ۔۔۔:cool3:
    ان دونوں کی تو نظر نہیں لگی میں نے سوچا شاید میری نظر کچھ اچھا کر دے ۔۔۔۔ :angel::cool3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پاکستان میں کرکٹ ٹھپ ہے
    اب انڈیز بھی نہیں ارہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگلا میچ جیتے نہیں کیا؟
     

اس صفحے کی تشہیر