پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2017

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اور پاکستان کی اچھی کارکردگی کی وجہ؟:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ سب مت کہیے بس کھل ہی جانے دیجیے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میکسویل بھی کمال کی ریورس سویپ کھیلتاہے ۔۔ مزہ آگیا چوکے کا
     
  4. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے آپس کی بات ہے دنیا کے کسی بھی گراونڈ پہ 78 پہ پاکستان کے 5 آوٹ ہوجاتے اور پھر 30 اوور کے کھیل کے بعد پاکستان کے کتنے رنز ہوتے :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میکسویل کی ففٹی
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تقریباً آدھا سکور تو حسن علی اور وہاب ریاض نے دیا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میکسویل آؤٹ۔
    حسن علی کی وکٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ابھی قریب بیس اوور باقی ہیں، 160 پر 6 آؤٹ ہیں۔ پاکستان کو یہاں آل آؤٹ اٹیک پر جانا چاہیئے، اگر آسی شہزادے پچاس اوور پورے کھیل گئے تو بڑا اسکور کھڑا ہو جائے گا۔
     
    • متفق متفق × 4
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فالکنر آؤٹ۔
    نواز کی وکٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شہزادے نے وکٹ لی ہے ۔۔ نواز نے ۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کمنز رن آؤٹ۔
    212 پر 8 آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    آخری دو تین کھلاڑی پاکستانی ٹیم پر بھاری پڑتے ہیں، چاہے وہ کسی بھی ٹیم کے کیوں نہ ہوں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    9واں آؤٹ۔
    235 رنز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    250 پلس۔
    اب کام پر دھیان دیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بھاری پڑ گئے ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
  16. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کمال کی اننگ ۔۔ واٹ ا ین اننگ ۔۔ آخری گیند پہ سنچری
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا 268-9 ، ویڈ کی سنچری بھی ہو گئی
    جیتنے ایبل اسکور ہے
     
  18. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاباش ویڈز۔
    269 کا ٹارگٹ۔
    اب کسی نے پاکستان کو ان پریڈکٹیبل کہا تو اس کو مل کر کٹنا ہے۔ سب کو پتہ تھا کہ 5 آؤٹ کے بعد بھی یہی ہونا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر وہ اتنا سکور بنا سکتے ہیں توہم بھی ۔۔۔
    ۔۔۔
    ۔۔۔
    ہلکی سی کوشش کر سکتے ہیں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر