1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حسن علی نے لین کو آؤٹ کر دیا
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہیڈ کا دن لگ رہا ہے آج
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,352
    جھنڈا:
    Pakistan
    عُمدہ جی حسن علی نے کرس لین کو بھی پویلین کی راہ دکھلا دی-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عماد وسیم نے ہیڈ کو واپس بھیج دیا.
    شاباش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    13 اوورز میں 67 رنز اور 4 آؤٹ
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رضوان اچھی کیپنگ کرتے ہوئے. ماشاء اللہ
     
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ادھر ٹیسٹ میچ میں بنگالیوں نے انی مچائی ہوئی ہے.
    شکیب 189 اور مشفق 152 پر ناٹ آؤٹ.
     
  8. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    کیا بات ہے شہزادوں کی،مزا آگیا

    کوئی اب یہ نہ کہے کہ ان کا یہ حال ہے تو ہمارا حال کیا ہوگا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دو تو واپس جا چکے ہیں:callme::callme:
     
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب سپنرز چنگی بھلی باؤلنگ کر رہے ہیں تو وہاب پائی کی کیا ضرورت تھی؟
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عماد نے مارش کو آؤٹ کر دیا
     
  12. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مچل مارش کا بلاوا بھی گیا
     
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    5 آؤٹ میں سے 4 رضوان نے کیچ کیے اور ایک بولڈ ہوا
     
  14. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج صورت حال بہت بہتر لگ رہی ہے ۔۔ اور آج تو محمد نواز بھی کھیل رہاہے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کھیل ہی رہا ہے. :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوس وچارے کولوں گینداں وی کرا لوو ۔۔ کدوں دا ناخن چبائی جا رہیا اے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,759
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    میکسویل سے کچھ امیدیں ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  18. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    او آیا جے شہزادہ ۔۔ آندیاں ای چوکا ۔۔ اب آگے میکسویل ہے تو اس کا کیا قصور :p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سمتھ کے پہلی بال پر آؤٹ ہونے کی وجہ
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میکسویل کے ہاتھ کھل گئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر