السلام علیکم۔
جی وہ بتانا تھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا (بقول شمہور سپورٹس جرنلسٹ جنکو "آسیز" بھی کہتے ہیں) کے درمیان سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔
آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں نتیجہ بھی بتلا دوں گا۔
ویسے وہ میں ابھی بھی بتا سکتا لیکن خدشہ فکسنگ وغیرہ ہے تو،اسلئے کل ہی سہی۔۔
اعلان ختم ہوا!!!
 
محمداحمد

لائبریرین

ہمیشہ مل کے رہنے کے نتیجے نیک ہوتے ہیں
وہیں کچھ لطف آتا ہے جہاں دل ایک ہوتے ہیں

سو ٹیم ورک اگر ہو سکا تو نتیجہ مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ :)
 
ڈیو وارنر اور اسٹیون سوپر سمتھ پویلین لوٹ گئے-
ہنڑ پاکستانی باؤلنگ میکسویل/لین/ہیڈ میں سے کسی ایک کو ہیرو بنائے گی-
 
Top