1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زمبابوے کا دورہ پاکستان

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 29, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    زمبابوے کی ٹیم آجکل دورہ پاکستان پر ہے جہاں اسکو 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔ یوں پاکستان میں سیزن کا ابتدا ہو رہا ہے جس میں اس سیریز کے بعد پاکستان سوپر لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ اور اسکے بعد پے درپے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی شاید بی یا سی ٹائپ ٹیمز کا دورہ ہے لیکن فی الوقت وہ بھی چلے گا۔


    پہلا ایک روزہ 30 اکتوبر
    دوسرا ایک روزہ 1 نومبر
    تیسرا ایک روزہ 3 نومبر

    پہلا ٹی ٹوئنٹی 7 نومبر
    دوسرا ٹی ٹوئنٹی 8 نومبر
    تیسرا ٹی ٹوئنٹی 10 نومبر

     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    تمام میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
    پہلے سیریز لاہور میں شیڈول پائی تھی لیکن سموگ کے کارن یہ سیریز راولپنڈی جبکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی شفٹ کر دیے گئے ہیں۔۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبد اللہ بھائی آپ 30 اکتوبر کی بجائے 30 نومبر لکھ گئے۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کی بیٹنگ جاری۔

    40 اعشاریہ 4 اوورز کے بعد 195/5

    آخری 56 گیندوں میں 80 رنز تو آنے ہی چاہییں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    282 رنز کا ہدف دیا ہے شاہینو نے۔
    جو کہ جیتنے کے لئے تو شاید کافی ہے لیکن ویسے کم ہی دکھائی پڑ رہا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زمبابوے
    5 اوور
    29 اسکور
    2 آؤٹ

    دونوں وکٹیں شاہین شاہ آفریدی کی
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان 26 رنز سے کامیاب۔


    زمبابوین کھلاڑیوں نے مقابلہ تو خوب کیا مگر۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوشی کی خبر ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاہین شاہ آفریدی نے 49 رن دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ وہاب ریاض نے 41 رن دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ عماد وسیم 49 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

    [​IMG]

    فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج پاکستان اور زمبابوے کے دوران ایک روزہ عالمی میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔

    زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

    اس وقت 33 اوور کے اختتام پر زمبابوے نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 اسکور بنائے ہیں۔

    ولیم 55 کے اسکور پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

    پاکستان کی طرف سے افتخار احمد نے تین، جبکہ حارث، محمد موسیٰ اور فہیم اشرف کو ایک ایک وکٹ ملی ہے۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حیرت ہے آج شاہین شاہ آفریدی کا جادو نہیں چلا کہ ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کی جبکہ افتخار نے چوتھی وکٹ بھی لے لی۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افتخار کی پانچویں وکٹ، ولیم کو 75 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کر دیا۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زمبابوے کی ٹیم 45٫1 اوور میں 206 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

    پاکستان کی ٹیم نے 17 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 102 اسکور بنائے ہیں۔

    امام الحق نے بہت آہتہ بیٹنگ کی ہے اور 49 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوا۔ سٹرائک ریٹ 80٫32 تھا۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان کو جیتنے کےلیے 32 اوور میں 101 اسکور کی ضرورت ہے، جو کہ اوسطاً 3٫15 فی اوور ہے۔

    پاکستان یہ میچ با آسانی جیت سکتا ہے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    27 اوور
    162 اسکور
    4 آؤٹ
    23 اوور میں 45 اسکور کی ضرورت ہے۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان نے یہ میچ با آسانی چھ وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی 88 گیندیں باقی تھیں۔

    بابر اعظم کا انفرادی اسکور 77 رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افتخار احمد نے 40 اسکور دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

    [​IMG]

    فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    زمبابوے 21/2
    7 اوور
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی کہ آج بھی پرسوں والی حالت ہو گی۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب 64 پر تین آؤٹ ہیں۔ اور تینوں وکٹیں محمد حسنین کی ہیں۔

    کیا ہی ظالم باؤلر ہے پانچ اوور، تین میڈان اور صرف چھ اسکور دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر