ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا 2019

کالی آندھی انڈیا کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی حیدر آباد میں جاری


کالی آندھی 39/1
3 اعشاریہ 3 اوورز
 
انڈیا نے 208 رنز کا ہدف با آسانی 8 گیند قبل ہی عبور لیا۔
کوہلی جی نے کیا کمال شمال اننگ کھیلی ہے۔ خوبیش ترین است !!
 
کالی آندھی 8 وکٹس سے کامیاب۔۔
171 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 8 گیند پہلے ہی عبور کر لیا۔


سیریز کا آخری میچ 11 دسمبر کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔۔
 
Top