1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 11, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی پاک سر زمین پر واپسی۔
    پہلا ٹیسٹ راول پنڈی میں جاری۔


    لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    لنکا 36/0
    13 اوورز
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنچ ڈے 1
    89/0
    اوورز 26

    لنکا کو اچھا آغاز مل گیا ہے۔
    لائن اپ بھی خاصی مضبوط ہے، شاہینو نے اسپنر کھیلانے کا تکلف بھی نہیں کیا۔ اگر لنکا شاہنیت نہ دکھائے تو اچھا ٹوٹل جڑ سکتی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید سری لنکا
    تم جیتو یا ہراؤ سنو!
    ہمیں تم سے پیار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    ٹیم سری لنکا کی میزبانی کی بجائے جیتنے کیلئے کھیلے، فیصل جاوید خان
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاہینو نے یکے بعد دیگرے تین عدد وکٹس چٹکا دیں
    لنکا 124/3
    43 اوورز
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھا بھی گیا !!
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنچ ڈے ٹو
    بارش کے باعث آج صرف 6 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا ہے پہلے سیشن میں۔
    لنکا 222/5
    76 اوورز
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    بارش کے بعد میچ شروع ہوا 10 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل ہوا تو Bad Light کے کارن پھر روک دیا گیا۔

    لنکا 263/6
    86 اعشاریہ 3 اوورز

    انضی بھائی نے ایک دفعہ فرمایا تھا کہ پاکستان میں میچز 6 دن کے کر دیے جائیں فی دن 75 اوورز کے حساب سے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 3
    282/6 لنکا
    91.5 اوورز

    بارش اور بیڈ لائٹ کی وجہ سے آج بھی محض5 اعشاریہ 2 اوورز کا ہی کھیل ممکن ہو سکا۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    عارف کریم بھائی یہ مذاقاً نہیں کہا۔ انضی بھائی نے سیرئسلی یہ تجویز پیش کی تھی اور جس پر غور و فکر بھی ہوا تھا۔ چونکہ پاکستان میں کرکٹ کا جو سیزن ہے اسمیں ہمارے ہاں بیڈ لائٹ آڑے آتی ہے۔
    اسی چکر میں شاہنو نے 19 سال قبل کراتشی میں مہمان نوازی کے چکر میں گوروں سے 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز ہاری تھی


    A win in the dark

    مثلاً اس میچ کا ٹائمنگز یوں
    پہلا سیشن 9:45 - 11:45
    لنچ بریک 40 منٹ
    دوسرا سیشن 12:35 - 14:35
    ٹی بریک 20 منٹ
    تیسرا سیشن 14:55 - 17:00



    راولپنڈی میں غروب آفتاب 5:01
    اور سردیوں میں تو سورج بعد از عصر ہی غائب ہو جاتا ہے اس پر پہلے دھند اور اب سموگ۔ صبح دیکھا جائے تو 9:30 سے پہلے میچ شروع کرنا بھی ممکن نہیں دکھائی پڑتا۔۔

    Inzamam renews call for six-day Tests
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنکا نے 308 رنز پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔

    شاہینو کے پاس کم و بیش 93 اوورز ہیں اگر لائٹ وغیرہ ٹھیک رہی تو۔۔۔
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    عابد علی کی ایک روزہ کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو میں سینچری
    یوں وہ پہلے کرکٹر بن گئے جنہوں نے دونوں فارمیٹ کے ڈیبیو میں سینچری جڑ رکھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    بابر اعظم کی بھی سینچری مکمل !!
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنکا 308/6 ڈیکلئیر
    پاکستان 252/2

    میچ ڈرا

    یوں پاکستان نے ٹیسٹ چمپئین شپ میں کھاتہ کھول لیا۔۔
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا ٹیسٹ کراتشی میں جاری

    پاکستان 172/6
    52 اعشاریہ 2 اوورز

    شاہین کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا۔۔۔

    لگتا ہے انڈیا بمقابلہ پاکستان 2005 ٹیسٹ کی یادیں تازہ ہوں گی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    یاسر شاہ پہلی ہی گیند پر آؤٹ۔ 172/7
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاہین پہلی اننگ میں 191 پر آل آؤٹ !!
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 1
    پاکستان 191 آلا آؤٹ
    سری لنکا 64/3

    ٹرائل 127 رنز

    پہلا دن کم و بیش برابری کی سطح پر ختم ہوا ہے
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا دن دوسرے سیشن کا کھیل جاری

    پاکستان 191 آل آؤٹ
    لنکا 220/7

    لیڈ بائے 29 رنز ۔۔

    چندی مل اور پریرا کی پارٹنر شپ آہستہ آہستہ میچ کو لنکا کی سمت سرکا رہی تاہم ہنوز حالات مناسب ہی ہیں۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر