خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

محمد وارث

لائبریرین
میچ آہستہ آہستہ پاکستان کے ہاتھ سے سرکتا ہوا، سری لنکا کو انتہائی اہم 80 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے اور دو وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ 100 سے اوپر لیڈ شاید سری لنکا کو اس میچ میں ناقابلِ شکست بنا دے۔
 
لنکن ٹیم 281 آل آؤٹ
شاہین شاہ کی 5 وکٹیں

پاکستان ٹرائل بائے 80 رنز
اس پچ پر 200+ چوتھی اننگ میں بنانا آسان نہ ہوگا۔

لیکن 200+ تک ٹارگٹ پہنچانا بھی آسان نہ ہے، سب سے پہلے تو شاہینو کو گھنٹہ آدھ جو یہ سیشن ہے وہ گزارنا ہے باقی بعد میں دیکھیں گے۔۔
 
وارث بھائی آپ کچھ دیر پہلے ہی اس لڑی میں قدم رنجہ فرما دیتے تو شاید اتنی لیڈ تک معاملہ پہنچتا ہی ناں۔۔

میچ آہستہ آہستہ پاکستان کے ہاتھ سے سرکتا ہوا، سری لنکا کو انتہائی اہم 80 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے اور دو وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ 100 سے اوپر لیڈ شاید سری لنکا کو اس میچ میں ناقابلِ شکست بنا دے۔
 
اسٹمپش ڈے 2
پاکستان 191/10 & 57/0
لنکا 271/10

پاکستان ٹرائل بائے 23 رنز

ایک دفعہ تو میچ شاہینو کے ہاتھ سے سلپ ہوتے نظر آ رہے تھے لیکن ہنوز کولیپس کے قوی امکانات موجود ہیں۔۔
 
عابد علی اور شان مسعود دونوں کہ سینچریاں !!

پاکستان 191 آل آؤٹ & 269/0
سری لنکا 271

پاکستان لیڈ بائے 193 رنز

عابد علی پہلے دونوں ٹیسٹ میچز سینچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر 9 کھلاڑی بن گئے۔

ان سے آگے ان محمد اظہرالدین ہی ہیں جس نے پہلے تین میچز میں سینچریاں جڑ رکھی ہیں۔۔۔
 
عابد علی 174 پر آؤٹ۔ اور یوں انہوں نے کیرئیر کا اعلیٰ ترین اسکور رقم کر لیا۔​

پاکستان 355/2

لیڈ 275 رنز۔

کل ٹی تک پاکستان کے پاس بہت کافی وقت ہے اظہر اور بابر بھی سینچری جڑ سکتے ہیں۔۔۔
 
Top