خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

T20Is first, decision on Tests after that - BCB on Pakistan tour

برف پگھلی تو ہے۔
ٹیسٹ کے لئے بھی آنا ہی پڑے کے اگر نہ آئے تو 120 ٹیسٹ چمپئین شپ پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔۔

مشکل ہے۔ ان کا مسئلہ صرف سیکیورٹی نہیں ہے۔ سیاسی بھی ہے۔
یہ میری رائے ہے، شاید غلط ہو۔
 
Top