بگ بیش لیگ 2019/20

بیگ بیش لیگ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کوالٹی کرکٹ کے حساب سے سب سے اعلٰی لیگ یے۔ اس پر سونے پر سہاگہ آسٹریلین کوریج اور کمنٹیٹری اور دسمبر کا موسم۔

لیگ کا پہلا میچ
سڈنی تھنڈرز اور برسبیب ہیٹ کے درمیان جاری
تھنڈرز 172/6
ہیٹ 40/3
5 اوورز
 
کوالیفائر سسٹم کے بعد بگ بیش نے ایک اور سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس میں ٹاپ 4 کی بجائے ٹاپ 5 کو ٹائٹل کی لڑائی کا موقع ملے گا۔


FB-IMG-1576578158899.jpg
 
Top