پاکستان ورلڈ کبڈی چمپئین !!

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کو شکست دے کر پہلی دفعہ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔۔۔
    شاندار ترین است !!!
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,387
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,522
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سب کو بہت مبارک باد۔
    میں نے بھی لڑکپن میں تھوڑی بہت کبڈی کھیلی ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 16, 2020
  4. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو۔
    ویسے مقابلے کی پنجابی کمینٹری سننے لائق ہوگی۔
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    کمنٹری تو آج کی بھی خوب تھی۔
    تاہم اس سے پہلے جو 6 تورنامنٹ انڈیا میں ہوئے ہیں وہاں کی پنجابی اور کمنٹری کا جواب نہیں۔۔۔

     
  6. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی سکھوں کی خالص پنجابی دبکے دار کمنٹری سننےکا ایک آدھ بار اتفاق ہوا تھا۔ ہم تو مر مٹے تھے اس کمنٹری پر۔
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,522
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ مقابلہ برپا کہاں ہوا ہے ؟
     
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,847
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت مبارکاں جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ کی جھلکیاں !!

     
    • زبردست زبردست × 3
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,444
    مبروک!
     
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,522
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شروع سے انڈیا کے پوائنٹس ہی زیادہ چل رہے تھے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں پہلا ہاف دیکھ کر سو گیا تھا کہ پاکستان ہار رہا تھا۔ بیگم نے صبح بتایا کہ پاکستان جیت گیا ہے تو یقین نہیں آیا۔ یہ بھی علم ہوا کہ انڈین آفیشلز اپنی ٹیم کو میچ ختم ہونے سے پہلے ہی باہر لے گئے تھے اور کچھ پوائنٹس اور ریفریوں کا مسئلہ ہوا ہے اور میچ کا اختتام متنازعہ حالات میں ہوا ہے۔ ایشیا کپ کے فائنل میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔

    کبڈی کو اگر پروموٹ کرنا ہے تو نیوٹرل ایمپائرز اور نیوٹرل ٹکنیکل جیوری لازمی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر