بنگلہ دیش کا دورہ انڈیا

بنگلہ ٹائیگر، انڈیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ کھیلیں گے۔

آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے انڈیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔۔۔
 
Top