بنگلہ ٹائیگر، انڈیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ کھیلیں گے۔ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے انڈیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔۔۔